بیوٹمز تکتو پروگریسیو پینل کی جانب سے ایک مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ انتظامیہ کی جانب ایسوسی ایشن و الیکشن کو سبوتاژ کرنے کیلئے ایک پینل کو مسلسل دیوار سے لگایا جارہا ہے۔ ان کا کہنا ہے گذشتہ روز شام 5 بجے کے قریب تکتو پروگریسیو پینل کے […]
کیچ
کیچ کی خبریں۔
بلوچستان ضلع کیچ کولواہ کے علاقہ بلور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی قابض فورسز چوکی پر ہفتہ کی صبح دس بجے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے […]
کیچ کے علاقہ کولواہ ڈنڈار میں نامعلوم مسلح افراد نے آج شام تقریبا 4 بجے کے وقت پاکستانی قابض فورسز کی قائم چوکی پر راکٹ لانچرز اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ آپ کو علم ہے آج صبح آٹھ بجے […]
کیچ کے علاقہ کولواہ بلور میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح تقریبا آٹھ بجے کے وقت پاکستانی قابض فورسز کی قائم چوکی پر راکٹ لانچرز اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہ داری […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں آج مسلح افراد نے حملوں میں پاکستان فوج کی بکتر بند گاڑی اور مورچے کو حملوں میں نشانہ بنایا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج صبح کولواہ کے علاقے مرستان میں پہلے سے مورچہ بند مسلح افراد نے پاکستان فوج کے قافلے […]
بلوچستان ضلع قلات کے پہاڑی سلسلے جوہان میں قائم پاکستان فوج کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔ علاوہ ازیں گذشتہ رات زامران کے علاقے جالگی میں فورسز کے مرکزی کیمپ […]
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف فوٹوگرافر، سرور بلوچ المعروف کمانچر طویل علالت کے بعد کراچی کے نجی ہسپتال میں 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ آپ 25 نومبر 1998 کو بلوچستان کے کیچ ضلع کی تحصیل مند میں پیدا ہوئے، نے ابتدائی طور پر اپنے موبائل فون […]
پسنی میں ٹرانسپورٹروں نے پاکستان کوسٹ گارڈ کیخلاف کارواٹ زیرو پوائنٹ کے مقام پر مکران کوسٹل ہائی وے کو بلاک کردیا جس کے بعد گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ تفصلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ کی جانب سے مکران ٹو کراچی چلنے والے بسوں سے ڈیزل اتارنے کے کیخلاف […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے پسنی شہر اور مین شاہراہ پر پمفلیٹ تقسیم کی گئی، جس میں لکھا گیا ہے کہ بی وائی سی کی جانب سے دوسرے شہروں کی طرح عید کے روز جبری گمشدگیوں لاقانونیت کیخلاف ریلی شام چار بجے پسنی پریس کلب کے سامنے شروع ہو […]
کیچ : کوہ مراد پر زکری فرقہ کا سالانہ مذہبی و ثقافتی زیارت 27 رمضان المبارک کی صبح اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا، اس بار زیارت میں 2 لاکھ 15 ہزار 1 سو 71 زائرین نے بلوچستان کے مختلف اضلاع سمیت کراچی اور مغربی بلوچستان سے شرکت کی۔ […]
