بلوچستان اکیڈمی کیچ کے زیر اہتمام چیئرمین ڈاکٹر غفور شاد کی زیر صدارت ماہانہ ادبی نشست کا انعقاد کیاگیا،ادبی نشست کے مہمانان خاص معروف بلوچ ادیب ومحقق یوسف عزیز گچکی اور معروف ادیب و انسانی حقوق کے جہدکار پروفیسر غنی پرواز تھے۔ ادبی نشست سے اظہار خیال کرتے ہوئے یوسف […]
کیچ
کیچ کی خبریں۔
بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ کونشکلات میں سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے بلوچی زبان کے انقلابی گلوکار منھاج مختیار کے گھر پر حملہ کرکے مرکزی دروازہ کو فائرنگ کا نشانہ بناکر فرار ہوگئے ہیں ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پہلی بار ہے کہ سرکاری کارندوں […]
تربت اکیڈمک اسٹاف ایسو سی ایشن یونیورسٹی آف تربت نے فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن ( فپواسا ) کے مرکزی کال پر وفاقی حکومت کے وزارت خزانہ کی جانب سے ایچ ای سی اسلام آباد کو لکھے گئے خط جس میں ملک بھر کی سرکاری جامعات […]
تربت ایس ڈی او پبلک ہیلتھ جیونی نے تربت میں خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او پبلک ہیلتھ جیونی شھاب الدین ولد دین محمد بلوچ نے اپنے گھر آپسر کہدہ یوسف محلہ تربت میں خودکشی کرلی۔ تاہم خودکشی کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ، مزید تفتیش انتظامیہ کررہی […]
بلوچستان کے ضلع کیچ تجابان میں مسلح افراد نے گذشتہ شب پاکستان فورسز کیمپ پر راکٹوں و دیگر ہتھیاروں سے حملہ کردیا ۔ جس سے علاقہ تقریبا بیس منٹ تک شدید فائرنگ اور دھماکوں سے گونجتا رہا۔ ذرائع کے مطابق حملے میں پاکستانی فورسز کو جانی نقصانات کا خدشہ ہے […]
کیچ بلیدہ کے علاقہ گلی میں خواتین بچے پاکستانی فورسز ،فرنٹیئر کور ایف سی کی محلے سے کیمپ کو دور منتقل کرنے رات بھر بلاجواز فائرنگ بند کرنے کیلے سراپا احتجاج بن کر کیمپ سامنے دھرنا دے دیا ، اس دوران ایف سی کی جانب سے خواتین بچوں کے ساتھ […]
کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے قافلے میں شاملگاڑی کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق زامران کے علاقے کنڈ کاپران کے مقام پر آج مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے نشانہ بنایا […]
کیچ مواصلاتی کمپنی کے ٹاور کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے کولواہ شوران میں گذشتہ رات مسلح افراد نے یوفون کمپنی کے ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کردیا۔ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے تاہم بلوچستان کے مختلف علاقوں […]
کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مشہور سیاسی کاروباری شخصیت سید احسان شاہ کے گھر پر بم حملہ کیا گیا ۔بتایا جارہاہے کہ ان کے گھر کے پچھلی طرف سے دستی بم پھینکا گیا جو زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ دھماکہ سے ایک گاڑی اور بجلی کے تاروں […]
تربت کے علاقے ملکی باغ میں جنات سے منسوب واقعات جنات کے نہیں انسانی کارفرمائی ہے۔ جنات سے منسوب خبر پھیلا کر علاقاہ مکینوں میں خوف وہراس پیدا کیا گیا ہے ۔کئی مہینوں سے جاری جانوروں ، باغات اور گھربار کو جلانے کے وقعات سے لوگ شدید کرب واذیت میں […]
