چمن بھر میں طوفانی بارش اور سیلاب، مضافاتی علاقوں کا زمینی رابطہ منظع ہوگیا۔ شن تالاب کے علاقے میں گاڑی ریلے میں بہہ گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ھلاک جن میں 3 خواتین، دو بچے شامل ہیں، ایک بچہ ریلے میں بہہ گیا جس کی تلاش کا کام […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
کیچ تربت سول سوسائٹی کے ڈپٹی کنوینر سماجی کارکن جمیل عمر کو دوست سمیت مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے تربت سول سوسائٹی کے ڈپٹی کنوینر اور متحرک سماجی کارکن جمیل عمر کو آج شام 6 بجے کولواہ سے تربت آتے ہوئے بلور کے قریب […]
کیچ پاکستانی فورسز نے رات گئے چھاپہ مار کر جوسک کے مقام پر عزیز نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز نے چھاپہ کے دوران خواتین بچوں پر تشدد کرنے کے علاوہ گھر میں توڑ پھوڑ […]
خضدار جبری لاپتہ یونس بازیاب ہوگئے ،تفصیلات کےمطابق بم دھماکے میں شہید ہونے والے کمسن جواد مینگل کے چاچا یونس مینگل بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے. انھیں 15 اپریل 2024 کو صبح 9 بجے کے قریب خضدار جعفر آباد سے پاکستانی فورسز نے ان کی دکان سے جبری لاپتہ کیا […]
مستونگ گذشتہ سال دشت کابو کراس چوکی سے جبراً لاپتہ کیے جانے والے لطیف بنگلزئی کی باحفاظت بازیابی کے لیے مستونگ میں مقامی ہوٹل کے قریب اہلخانہ نے روڈ بلاک کرکے احتجاجی دھرنا دے دیا ۔ جس کے باعث شال کراچی شاہراہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی، دھرنے […]
خضدار سانحہ میں شهید نوجوان جواد یوسف مینگل کے چچا یونس مینگل پاکستانی فورسز ایف سی ،خفیہ ادارہ آئی ایس آئی اور کاونٹر ٹیرزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں تیسرے بار جبری لاپتہ ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق خضدار جعفراباد میں آج صبع 9 بجے کے قریب پاکستانی فورسز […]
خضدار سے ایک نوجوان لاپتہ۔ اطلاعات کے مطابق صالح آباد خضدار کا رہائشی مزمل بلوچ ولد محمد افضل مینگل کو گذشتہ روز 8 اپریل 2024 ،صبح 11 بجے خضدار شہر سے لاپتہ کیا گیا ہے۔ اس کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں مل سکے ہیں ۔
نوشکی کے دو نوجوان دالبندین سے فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہوگئے. تفصیلات کے مطابق نوشکی غریب آباد کے دو نوجوان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دالبندین سے سرور جمالدینی ولد عبداللہ اور پیرجان ولد خیرمحمد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ دونوں نوجوان […]
کیچ مند کے رہائشی 2 نوجوان پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ۔ تفصیلات کےمطابق مطابق کیچ مند کوہ پشت کے رہائشی دو نوجوان فیصل ولد آدم اور حارث ولد شاہ بیگ مند سے مسافر کوچ میں کراچی جاتے ہوئے پسنی زیرو پوائٹ پر پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مشتاق احمد محمد شہی کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کو فراہم کردی ہیں ۔ انہوں نے تنظیم سے شکایت کی کہ مشتاق احمد محمد شہی […]