خضدار، یونس مینگل بازیاب ہوگئے

خضدار جبری لاپتہ یونس بازیاب ہوگئے ،تفصیلات کےمطابق بم دھماکے میں شہید ہونے والے کمسن جواد مینگل کے چاچا یونس مینگل بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے.

انھیں 15 اپریل 2024 کو صبح 9 بجے کے قریب خضدار جعفر آباد سے پاکستانی فورسز نے ان کی دکان سے جبری لاپتہ کیا تھا ۔

آپ کو علم ہے یونس مینگل کو یہ تیسری بار ہے فورسز نے غیر قانونی جبری لاپتہ کیا تھا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان کابینہ کا معمہ : دیدگ بلوچ

بدھ اپریل 17 , 2024
بلوچستان اسمبلی کا کابینہ گزشتہ ایک مہینے سے اٹکا ہوا ہے، سرفراز بگٹی تو وزیر اعلی بلوچستان بن گیا لیکن باقی کا کیا۔ بلوچستان اسمبلی تک پہنچائے گئے لوگوں نے کروڑں روپوں کے حساب سے وردی والوں کو دیئے ہیں، اس درمیان سرفراز بگٹی کے لیے بلوچستان اسمبلی کا کابینہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ