تربت : ضلع تربت کے علاقے تمپ گومازی میں گزشتہ روز عصر کے وقت نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے جہان ولد نصیر نامی نوجوان کو اغواہ کرکے اپنے ساتھ لئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ تمپ علاقے گومازی کے رہائشی ہے۔ تاہم ہم ابھی تک معلوم نہیں […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
بلوچستان کے ضلع پنجگور چتکان سے پاکستانی فوج نے زاہد حسین ولد حاجی خالد حسین نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے مذکورہ شخص بینک میں ملازم ہے آج جیسے ہی ڈیوٹی سے گھر پہنچا تو پاکستانی فوج نے گھر پر چھاپہ […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے دو روز قبل پاکستانی فوج نے مسلم ولد محمد رحیم سکنہ دشت شولی نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دو روز قبل پاکستانی فوج نے بھرے بازار میں لوگوں کے سامنے سے مذکورہ شخص […]
ڈیرہ غازی خان سے پاکستانی فوج نے دو افراد برکت بلوچ ولد احمد علی سکنہ پورٹ منرو تھراتانی تل اور حفیظ ولد محمد علی سکنہ پورٹ منرو تھراتانی تل نامی نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ نوجوانوں کو گذشتہ روز سات […]
مشکے سے سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں ایک شخص پھر اغوا ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان ضلع آواران تحصیل مشکے کے علاقہ گورکھائی سے قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے بنائے گئے ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے بشیر ولد مولابخش سکنہ لاکھی نامی شخص کو گزشتہ روز اسلح کے […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو 5438 دن ہوگے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں قلات سےسیاسی اور سماجی کارکنان عبدالمجیدبلوچ اور نزیر احمدبلوچ اور دیگر نے آکر اظہارِ یکجہتی کی ۔ دوسری جانب وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم […]
بلوچستان کے ضلع کیچ تمپ کے علاقہ پل آباد میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار محسن ولد عبدالصمد، عادل ولد عبدالصمد اور سہیل ولد غلام رسول نامی تین نوخوانوں کو غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق فورسز نے آج بروزمنگل کوصبح کسانو […]
تربت۔ گلی بلیدہ کے رہائشی عارف غلام جبری لاپتہ مسلم عارف کے والد لاپتہ نصرم پیر بخش، پزیر غنی اور فتح میار کے لواحقین نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما مولانا صبغت اللہ شاہ جی کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم عارف کی […]
آواران کولواہ کے علاقہ گیشکور سنڈم کے رہائشی شہنواز ولد موا ز اور مسلم ولد راشد نامی دو نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے حراست بعد جبری گمشدگی کا شکار بناکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سمیت بلوچستان حکومت سے ان کی بازیابی کی اپیل […]
بلوچستان کے علاقے خضدار میں لاپتہ حافظ طیب و دیگر کی عدم بازیابی کیلئے لواحقین نے ریلی نکالی اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ریلی میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شریک تھیں۔ مظاہرین نے شہر کے مختلف شاہراؤں پر گشت کرتے ہوئے جبری گمشدگیوں کے خلاف نعرہ بازی کی۔ […]