تربت میں مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا

تربت : ضلع تربت کے علاقے تمپ گومازی میں گزشتہ روز عصر کے وقت نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے جہان ولد نصیر نامی نوجوان کو اغواہ کرکے اپنے ساتھ لئے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ تمپ علاقے گومازی کے رہائشی ہے۔ تاہم ہم ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں یا کسی تنظیم اور گروپ کے مسلح افراد نے اغواہ کرلیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر میں ہلاک ہونے والے 7 افراد کی لاشیں خانیوال پہنچا دی گئیں۔

جمعہ مئی 10 , 2024
گوادر میں ہلاک ہونے والے 7 افراد کی لاشیں خانیوال پہنچا دی گئیں،لاشیں ایدھی فاؤنڈیشن کے بڑے کنٹینر کے ذریعے پہنچائی گئیں، ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے لاشیں شام کوٹ انٹر چینج پر وصول کیں یاد رہے کہ گزشتہ روز گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ