مشکے پاکستانی قابض فورسز نے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو جبری لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے ضلع آواران تحصیل مشکے کے علاقہ گرجک ملشبند علاقے مشکے سے پاکستانی فوج نے دو بھائیوں سمیت چھ افراد کو جبری گمشد ہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاج کے […]

کیچ کے علاقہ میری بگ تربت سے رات گئے سرکاری مسلح جتھےکے کارندوں نے اقبال ولد اللہ داد نامی شخص کے گھر میں گھس کر اسلح کے زور پر انھیں اغوا کرلیا ۔ بتایا جارہاہے کہ گھر سے ایک موٹر سائیکل اور تین عدد موبائل فون بھی لے گئے ہیں۔ […]

تربت۔ بلوچی زبان کے نوجوان شاعر بازیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچ زبان کے نوجوان شاعر سخی ساوڑ ایک سال کی جبری گمشدگی کے شکار رہنے کے بعد بازیاب ہوئے ہیں ۔ بتایا جارہاہے کہ انہیں بدھ کی شب تربت سے رہا کرکے اہل خانہ کے حوالے کیا گیا۔ آج صبح […]

تربت۔ آپسر کولوائی بازار سے لاپتہ کیے گئے حیات ولد جمعہ کی والدہ نے حیات جمعہ پر بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے لگائے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیٹا گھر میں سویا ہوا تھا جب انہیں گھر سے اسلح کے زور […]

کیچ کے علاقہ ھوشاپ میں پاکستانی قابض فورسز خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے رات گئے ایک گھر میں پھلانگ کر خاطر نوکاپ ولد نوکاپ نامی زمیاد گاڑی ڈرائیور کو اغوا کرلیا ،جس کے بعد نوجوان لاپتہ ہے ۔ دوسری جانب گوادر سربندن سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے ایک […]

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادرسربندر سے قابض پاکستانی فوورسز نے محسن بلوچ ولد رحیم بخش نامی نوجوان کو چھاپہ مار کر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے مذکورہ نوجوان کو ساحلی شہر گوادر کے علاقے سربندن سے گذشتہ روز حراست میں لیا گیا ۔ […]

کیچ جوسک بازار سے سرکاری مسلح جتھے کے صرف سوار سرکاری کارندوں نے آدم ولد سومار سکنہ بالگتر لوپ نامی نوجوان کو اتوار کے روز مغرب کے وقت اسلح کے زور پر اغوا کردیا ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ نوجوان زمیاد گاڑی پر تیل کا کاروبار کرکے […]

اسلام آباد پنجاب کے تعلیمی اداروں میں قائم بلوچ طلباء کونسلز نے انسانی حقوق کے کارکنوں کے ہمراہ بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں کے خلاف اپنی مہم کو تیز کردیا ہے اور پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ بھر جاری رہنے والی اس مہم کا آغاز […]

بلوچستان کے علاقے تربت سے پاکستانی فوج نے یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنس سے فارغ التحصیل حیات بلوچ ولد جمعہ بلوچ کے نامی نوجوان طالب علم کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق نوجوان طالب علم کو رات ایک بجے انکے گھر، […]

گْوادر پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ ہوگئے ،تفصیلات کےمطابق گوادر سُربندر سے قابض پاکستانی فورسز نے نظام ولد قیوم نامی نوجوان کو لاپتہ لاپتہ کردیاہے ۔ لواحقین نے نوجوان کے بازیابی کیلے انسانی حقوق کے اداروں سے نوجوان کے بازیابی کیلے آواز اٹھانے کی اپیل کی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ