تربت جبری گمشدگیوں میں تیزی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں طالب علم جبری لاپتہ

بلوچستان کے علاقے تربت سے پاکستانی فوج نے یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنس سے فارغ التحصیل حیات بلوچ ولد جمعہ بلوچ کے نامی نوجوان طالب علم کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق نوجوان طالب علم کو رات ایک بجے انکے گھر، ریسٹ ہاؤس بازار آپسر تربت سے اغواء کرنے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

آپ کو علم ہے دو روز کے دوران گوادر اور آواران سے متعدد افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ کیے گئے ہیں، لاپتہ ہونے والے افراد میں سے سات کی شناخت جاوید ولد محمد قاسم قمبر ولد مراد، سمیر ولد حمزہ، بلال ولد رضا محمد، درمحمد ولد کریم بخش، امیر ولد اسلم اور امان ولد جمعدار کے ناموں سے ہوا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر میں ہمیں اور بی وائی سی کےذمہ دار و کارکنان کو مسلسل واچ کیا جارہا ہے ۔ صبغت عبدالحق بلوچ

ہفتہ مئی 11 , 2024
گْوادر میں ہم اور ہمارے ساتھی جہاں بھی جاتے ہیں تو مشکوک موٹر سائیکل گاڑیوں میں سوار مشکوک افراد ہمارے پیچھا کر رہے ہوتے ہیں، ریاستی نادیدہ قوتیں کسی بھی وقت ہم اور ہمارے تحریک کے زمہ داراں و کارکناں نقصان دینے کی مسلسل کوشش کر رہے ہیں ،، گوادر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ