کیچ پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ تربت کے علاقے آسکانی بازار سے تعلق رکھنے والے آصف ولد قاسم بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔

لواحقین نے تصدیق کی ہےکہ آج آصف قاسم کو رہا کردیا گیا ہے وہ 14جون کی رات کو اٹھائے گئے تھے.
Truth, Resistance, & Freedom