خضدار سے لاپتہ انیس بلوچ اور نذیر بلوچ کے لواحقین سے انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب، مظاہرین نے دھرنا ختم کردیا۔ شال ، کراچی شاہراہ پر ٹریفک بحال۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کے سابقہ چیئرمین بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے کمپیوٹر سائنس میں گریجویشن کرنیوالے انیس بلوچ کو 4 جون کو ان […]

‏بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سرکردہ رہنما رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں میں شدت لائی گئی ہے۔ بھاولپور یونیورسٹی سے گولڈ میڈلسٹ حنیف بلوچ کو ان کے آبائی علاقے بارکھان سے جبری طور پر گمشدہ کیا […]

پنجاب میں زیر تعلیم چار بلوچ طالب علم جبری لاپتہ کردئے گئے۔جبکہ ڈھاڈر سے فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر سرگودھا میں یونیورسٹی آف سرگودھا میں زیر تعلیم بلوچستان کے علاقے پنجگور سے تعلق رکھنے والا دانش ولد اقبال اور بلوچستان کے علاقے […]

گوادر سربندن سے پولیس ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے سمیر بلوچ کے اہل خانہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی 2024 کو گوادر سربندن کے پولیس ایس ایچ او نے تقریبا صبح کے چار بجے کے قریب سمیر حمزہ کو اپنے تین پولیس اہلکاروں کے ہمراہ تفتیش […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ فاروق سخی کے جبری گمشدگی کے کوائف انکے اہلخانہ نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز، وی بی ایم پی کو فراہم کردیئے ہیں ۔ انہوں نے تنظیم کو تفصیلات دی ہے کہ فاروق […]

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مختلف اوقات میں جبری لاپتہ 6 افراد بازیاب ہوکر اپنے اپنے گھر پہنچ گئے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق لاپتہ نوجوان داؤد عبدالوہاب بازیاب ہوکر گذشتہ شب اپنے گھر پہنچ گیا تاہم کہ ان کے ہمراہ لاپتہ ہونے ولا ان کا […]

جبری لاپتہ افراد شہدا کی بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5473 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او کے سابقہ چیئرمین سابق سینٹر میر مہیم خان بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ اس موقع پر وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین […]

شال بلوچ طالبعلم رہنما ذاکر مجید بلوچ کی جبری گمشدگی کو 8 جون کو پندرہ سال مکمل ہونے پر ان کے خاندان کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کیا جائے گا۔ لاپتہ زاکر مجید کی والدہ نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ میرے بیٹے کو 15 سال قبل […]

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سوئی شاہ زین پمپ کے مقام پر دن دھاڑے پاکستانی فوج نے خیر اللہ ولد مراد بگٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ آپ کو علم ہے سوئی میں گزشتہ ایک مہینے کے دوران پچاس کے قریب […]

بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں جاری جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کا  ڈپٹی کمشنر کے دفتر سامنے جاری دھرنا پانچویں روز مذاکرات کے بعد ملتوی کردیا گیا ۔ بلیدہ سے لاپتہ کیے گئے 12  خاندانوں نے پانچ دنوں کے بعد ڈپٹی کمشنر کیچ کی آفس کے مرکزی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ