بلوچستان آواران کے مغربی پہاڑوں دراسکی اور چوکو سمیت آس پاس کے ندی نالوں میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔ ادھر بلوچستان کے ضلع نوشکی زیارت میں پکنک منانے کے بعد نوشکی سے تعلق رکھنے والے 6 نوجوان درینگڑھ سے لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ خاندانی ذرائع کے […]

جبری گمشدگیوں کا خاتمہ نہ ہوا تو بلوچ قوم خاموش نہیں رہے گی، سیاسی و سول تنظیموں کا پریس کانفرنس میں مشترکہ اعلان  ۔ تربت  بلوچ یکجہتی کمیٹی، تربت سول سوسائٹی، نیشنل ڈیمو کریٹک پارٹی، بی ایس او پجار، بی ایس او، سیاسی رہنماﺅں نے لاپتہ افراد کے لواحقین کیساتھ […]

تربت ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر 10 روز سے قائم لاپتہ افراد کے احتجاجی کیمپ میں بی وائی سی، بلوچ طلباء تنظیموں میں بی ایس او کے تمام حصّے، تربت سول سوسائٹی، حق دو تحریک اور دیگر سیاسی حلقوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں باہمی مشاورت سے اتفاق […]

ڈیرہ بگٹی میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری: مزید دو بھائی فوج کے ہاتھوں لاپتہ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن پاکستانی فوج نے ڈیرہ بگٹی شہر سے دو بھائیوں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ جن کی شناخت احمد علی ولد دلاور بگٹی اور نواز علی ولد دلاور بگٹی کے […]

بلوچستان کے ضلع کیچ  پاکستانی فورسز ہاتھوں اپنے بھائی سمیت جبری لاپتہ صادق نور بلوچ بازیاب ہو اہے ۔ بلوچ  یکجہتی کمیٹی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں تصدیق کی ہے کہ صادق نور ولد نور اللہ کو آج 24 جون کو رہا کر دیا گیا ہے ، صادق […]

کیچ تربت ڈپٹی کمشنر کے دفتر سامنے گزشتہ 8 دنوں سے جاری دھرنے کے دوران جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بلیدہ زامران سے تعلق رکھنے والے مسنگ پرسنز کے لواحقین کی جانب سے 2 جون 2024 کو بلیدہ سے تربت تک ایک لانگ مارچ […]

پسنی کے رہائشی طالب علم کو لاپتہ کرنے کے خلاف لواحقین نے مکران کوسٹل ہائی وے کو بلاک کردیا، مکران کا زمینی رابطہ کراچی سے منقطع ہو گیا ، پسنی ، گوادر ، تربت ، جیونی ، مند سمیت مکران کے دیگر شہروں سے آنے اور جانے والی گاڑیوں کی […]

بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے مغرب کے وقت کباڑی کے دکان پر بیٹھے بہادر بشیر احمد، نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ جبری لاپتہ بہادر کے بھائی ساحل بشیر کا کہنا ہے کہ ان کا بھائی کراچی یونیورسٹی کا […]

شال  سندھ سے اغواء ہو نے والے عبد الحکیم لانگو کو بازیاب کروانے کی بجائے حکومت ورثاء کو تسلیاں دے رہی ہے ، اگر حکومت بلو چستان اور سندھ حکومت نے مغوی عبد الحکیم لانگو کو ایک ہفتے کے اندر بازیاب نہیں کروایا تو قومی شاہراہوں پر بلاک کر نے […]

پاکستانی فوج خفیہ اداروں سمیت مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کے ہاتھوں خضدار اورناچ سے گزشتہ 15 سال سے جبری لاپتہ ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی صاحبزادی سمی دین بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا ہے کہ ‏رواں ماہ بلیدہ زامران سے جبری گمشدگی کے شکار افراد کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ