کیچ پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ صادق  بازیاب ہو گئے

بلوچستان کے ضلع کیچ  پاکستانی فورسز ہاتھوں اپنے بھائی سمیت جبری لاپتہ صادق نور بلوچ بازیاب ہو اہے ۔

بلوچ  یکجہتی کمیٹی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں تصدیق کی ہے کہ صادق نور ولد نور اللہ کو آج 24 جون کو رہا کر دیا گیا ہے ، صادق نور کو ان کے بھائی شاہ جان سمیت 16 جون 2024 کو بلیدہ گلی سے لاپتہ کیا گیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال سریاب روڈ ، ایف سی چوکی پر دستی بم حملہ

منگل جون 25 , 2024
شال سریاب روڈ پر مِل سکول کے قریب قائم ایف سی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔ ذرائع کے مطابق حملہ شال شہر میں سریاب روڈ پر واقع مل سکول سے توڑا آگے مقامی ہوٹل کے قریب قائم فرنٹیئر کور ایف سی چوکی پر دستی بم […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ