گوادر سے جبری لاپتہ نوجوان بازیاب

گوادر سے جبری لاپتہ نوجوان بازیاب

بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر سے ایک ماہ قبل فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے بالاچ ولد عبدالروف سکنہ فقیر کالونی گوادر بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے ۔

آپ جانتے ہیں 6 جنوری 2024 کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔ جس کے بعد بالاچ کے لواحقین نے 2 فروری جبری لاپتہ لالا رفیق کے لواحقین کے ساتھ مل کر شنکانی در کے مقام پر سی پیک روڈ بند کردیاتھا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پانک رپورٹ : 19 فروری 2014 کو ملائی گزی میں پاکستانی فوج کی جارحیت کی داستان

بدھ فروری 14 , 2024
فوجی نواز کے گھر میں داخل ہوئے اور اسے نوبیاہتا دلہن اور والدین کے سامنے گولی مار دی

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ