کیچ کے علاقے مند میں 3 زور دار دھماکوں کی آوازیں، دھماکوں کے بعد شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے اور نہی یہ معلوم ہوسکا ہے کہ دھماکوں کا نشانہ پاکستانی فوج اور خفیہ ادارے تھے ۔ […]

چمن بھر میں طوفانی بارش اور سیلاب، مضافاتی علاقوں کا زمینی رابطہ منظع ہوگیا۔ شن تالاب کے علاقے میں گاڑی ریلے میں بہہ گیا جس کے نتیجے میں  5 افراد ھلاک جن  میں 3 خواتین، دو بچے شامل ہیں، ایک بچہ ریلے میں بہہ گیا جس کی تلاش کا کام […]

بلوچستان چاغی کے علاقے دالبندین اور تحصیل چاغی میں کم سے کم 300 مکانات کو نقصان پہنچا ہے جبکہ سینکڑوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پرووِنشل ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران بارشوں سے چاغی، شال، گوادر، کیچ […]

بلوچستان کے ضلع قلات میں لیویز تھانہ  دستی بم دھماکے میں لیویز اہلکار زخمی ہو گیا، لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ حادثاتی تھا کیوں کہ  حادثہ  روزنامچہ میں موجود مواد کو ترتیب دینے کے دوران پیش آیا ۔ حادثے میں زخمی کانسٹیبل کو ڈی ایچ کیو میں طبی امداد دینے […]

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی،ضلع چاغی میں رات گئے طوفانی بارشوں کے بعد متعدد گھروں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا ، جس سے کچے مکانات منہدم ہوگئے۔ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دالبندین […]

تربت  نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ تفصیلات کےمطابق بلیدہ کے علاقہ بٹ کورے پشت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے  دوست محمد نامی شخص ھلاک ہوگیا ، تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں  ہوسکے ہیں ۔ علاوہ ازیں شال کےعلاقے خروٹ آباد میں اسپنی روڈ […]

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ جاری، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق طوفانی بارشوں کے باعث کیچ کے علاقے میں مختلف مکانات منہدم ہوئے جس کے نتیجے میں ایک شخص ھلاک   اور 2 زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے باعث فصلوں […]

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گریشہ گنی  میں نام نہاد غیرت کے نام پر محمد انور ولد رمضان اور شہزادی بنت غلام جان نامی لڑکے اور لڑکی  کو خاندان والوں نے ھلاک کردیا ۔ ادھر ڈیرہ مراد جمالی میں پرانی دشمنی کی بناءپر فائرنگ سے ایک شخص قتل دوسرازخمی […]

بلوچستان کے دارالحکومت شال کے نواحی علاقہ  کچلاک کے علاقے کلی کتیر میں  پاکستانی فورسز کو بم کا نشانہ بنایا گیا جس میں ایک ایگل اسکوائاد اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ۔   ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی اور صحبت پور کی سرحدی پولیس تھانہ دودا ٹبہ کی حدود  […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ