بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انتخابی دفاتر اور فورسز پر بم حملے
مشرقی بلوچستان
مشرقی بلوچستان کی خبریں۔
بارکھان میں الیکشن کیلئے مختص سرکاری عمارت دھماکے میں تباہ،آواران فورسز چوکی پر حملہ
شال ،خضدار، گوادر، کیچ ،پنجگور خاران اور حب میں فورسز چوکیوں اور انتخابی دفاتر پر بم اور راکٹ حملوں کا سلسلہ جاری
آواران پاکستانی فورسز کے 5 چوکیوں پر راکٹ حملے ، تربت اور ہوشاب میں فورسز چوکیوں کو بم حملوں کا نشانہ بنایا گیا ،نصیر آباد میں پولیس پر دستی بم حملہ ،اور پنجگور میں آرمی کیمپ کو نشانہ بنایاگیا
شال سبی میں بم حملے ایک حملہ آور کو گولی ماردی گئی ،چمن فائرنگ میں اے این پی رہنما ھلاک ،رخشان فورسز چوکی پر حملہ
سبی ،ڈیرہ مراد جمالی کواہ میں فورسز پر حملے متعدد اہلکار ھلاک
پشین فائرنگ 2 بھائی ھلاک
بولان میں بم دھماکہ ،تربت حادثہ 2 افراد ھلاک