خاران شہر شاپنگ بازار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق خاران میں بازار شاپنگ روڑ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا۔ جسے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے […]
مشرقی بلوچستان
مشرقی بلوچستان کی خبریں۔
شال کے علاقے ہزارگنجی لنک روڈ پر ایف سی پوسٹ کے قریب دھماکہ، تفصیلات کے مطابق ایک اہلکار ھلاک اور دو زخمی ہیں۔ زخمیوں کو ایف سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس جائے وقو پر پہنچ گئی مزید تحقیقات کررہی ہے۔ بارکھان رکنی چنگ ندی کے قریب دو بم […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں کھڈ ءِ ہوٹل، شورُک کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کے کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے کیمپ پر راکٹ و دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ اس دوران شدید فائرنگ […]
قلات اسکلکو کے علاقے میں فائرنگ کی اطلاعات ہیں تفصیلات کے مطابق قلات اسکلکو میں پاکستانی فورسز نے فوج کشی شروع کردی ہے ،بتایا جارہاہے کہ فورسز کی بھاری نفری مذکورہ علاقے کی جانب سے جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔ علاوہ ازیں شال […]
شال میں نامعلوم افراد گھر پردستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو شال کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں نامعلوم افراد نے ایک شخص حاجی رحمت کے گھر پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس مزید کارروائی […]
خضدار ضلع سے باہر ایرانی تیل لے جانے والے گاڑیوں کی پکڑدھکڑ شروع کر دی گئی، ضلعی انتظامیہ اور کسٹم کی مشترکہ کاروائی درجنوں گاڑیوں کو تحویل میں لے لی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار کے حکم پر ضلع کے حدود سے باہر ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ […]
نظریاتی انسان جب بھی اپنی زمین اور قوم کےلیے قربان ہونے کےلئے تیار ہوتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اُسے روک نہیں سکتا۔ آج بلوچ نوجوانوں نے فیصلے کیا ہے کہ کب اور کہاں خود کو وطن پہ فدا کرنا۔ اس فیصلے کو دشمن ریاست نہیں پورے دنیا کی […]
شال گزشتہ روز پشین میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او روزی خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ھلاک ہو گئے، یاد رہے کہ پشین میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او اور ڈی ایس پی عین الدین کو شال ریفر کیا گیا تھا ، […]
حب شہر میں ساکران آفتاب چوک کے قریب فائرنگ شوکت ولد کریم نامی ایک شخص ھلاک جبکہ دوسرا شخص زخمی ہوگیا ، مسلح ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ اس طرح بلوچستان کے علاقے چمن میں نا معلوم افراد کی فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شہری زخمی […]
تربت کے علاقے تعلیمی چوک پر بم دھماکا۔ پولیس کے مطابق عشا کے بعد تعلیمی چوک سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دہماکہ کیا گیا جس سے ابتدائی طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، دھماکے کے بعد فورسز کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ دوسری جانب تربت […]
