خضدار کے علاقے گاج چھارومچھی میں قبائلی خونی تصادم دو افراد ھلاک ،آمدہ اطلاعات کے مطابق گاج چھاور مچھی میں خونی قبائلی تصادم اقوام ساسولی کے دوگروپوں میں لڑائی اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں حاجی ولد محمد بخش ساسولی اور محمد رمضان ولد جمعہ خان ساسولی […]

بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں چمن پھاٹک کے قریب پاکستانی فورسز کی چوکی پر زوردار دھماکہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پاکستانی فورسز اور ریسکیو کا عملہ جائے وقوع پر پہنچ گیا ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا […]

بلوچستان کے علاقے ہرنائی شہر میں ذاتی رنجش پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں چچازاد بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی چچازاد بھائی کو قتل کردیا ہے، مقتول نے چند سال پہلے اپنے چچازاد بھائی کو فائرنگ […]

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور دکی لونی، خضدار، قلعہ عبداللہ، بولان، جھل مگسی سمیت مختلف علاقے زیر آب آگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق دکی لونی کے علاقے کلی منزکی میں انمبار ندی میں گاڑی ڈرائیور سمیت سیلابی ریلے میں بہہ گیا، ریلے میں بہنے […]

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، دکی ریلے میں ایک شخص گاڑی سمیت بہہ گیا، اور جھل مگسی، لورالائی، قلات، خضدار، قلعہ سیف اللہ، بولان، ہرنائی، حب، کچھی، زیارت اور کوئٹہ میں بارشیں سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی اور کئی مکانات تباہ ہو […]

بلوچستان حکومت نے بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کے پیش نظر 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں جن 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے، ان میں قلات، زیارت، صحبت […]

بلوچستان ضلع پنجگور جاوید کمپلکس کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں دوسرے زخمی بھی زندگی کی بازی ہار گیا پولیس کے مطابق عرفان ولد غلام رسول ہسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاکر ھلاک ہوگیا۔ واضح رہے عرفان اور سجاد کو نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کردیا […]

بلوچ لبریشن آرمی کی آپریشن ھیروف جاری، بولان سمیت گردونواح میں ناکہ بندی و حملوں کے اطلاعات ۔ اطلاعات کے مطابق ریسکیو حکام کو بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر کے مختلف مقامات سے چھ نعشیں ملی ہیں جنھیں انتظامیہ نےتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ہے- حکام کے […]

بلوچستان بولان کولپور کے قریب پاکستانی فورسز پر مسلح افراد نے حملہ کرکے کیپٹن سمیت 6 اہلکار ھلاک کردیئے ہیں ۔ پاکستانی میڈیا نے ھلاک ہونے والے اہلکاروں کی تصاویر جاری کیے ہیں ۔ شال کے علاقے مغربی بائی پاس کے مقام پر خفیہ ایجنسیوں کی گاڑی کو آئی ای […]

بلوچستان بھر میں سنیچر اور اتوار کے درمیانی شب شروع ہونے والے سلسلہ وار حملے تاحال جاری ہیں ۔ ضلع سبی سے اطلاعات کے مطابق سبی لم جی کے مقام پر ٹرین پٹری کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے جبکہ اسی علاقہ میں کڑک کے مقام پر فورسز کیمپ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ