پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات سے ایک ہفتہ قبل مجھے یونیورسٹی سے نکالنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ سادیہ بلوچ ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والی بلوچ سماجی کارکن سادیہ بلوچ نے اپنے یونیورسٹی معطلی پر کہا کہ نوٹیفکیشن میں ان پر یہ الزام لگایا گیا ہے کہ میں شرپسند […]
بی وائی سی
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی خبریں اور بیانات۔
نوشکی: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق بی وائی سی کی جانب سے نوشکی میں شہدائے راجی مچھی کی یاد میں منعقدہ دیوان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ پہنچ چکی ہے۔ بلوچ راجی مچھی کا کاروان رات نوشکی پہنچا تھا۔ […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ راجی مچی اور بعد ازاں دھرنا کے بعد بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کاروان گریشہ اور بسیمہ سےہوتا ہوا براستہ سوراب،قلات منگچراور مستونگ پہنچ گیا ۔ ان مقامات پر عوامی جم غفیر سے ایک راجی سوگند قومی قول لیا گیا ۔ قبل ازیں گریشہ […]
سوراب میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام جلسے کا انعقاد کیا گیا ، ہزاروں افراد کی شرکت سوراب پہنچنے پر بی وائے سی کی قیادت اور کارکنان کا شاندار استقبال کیا گیا، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے تحت جلسہ عام سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ شاجی صبغت اللہ ، و […]
خضدار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق بلوچ راجی مچی کا کاروان کچھ دیر بعد سوروب پہنچے گا۔ دوپہر دو بجے سوراب میں بلوچ راجی مُچی شہدا کی یاد میں راجی سوغندی دیوان منعقد ہوگا۔
خضدار بلوچ راجی مچی کا مرکزی قافلہ گریشہ پہنچ گیا لوگوں نے بڑی تعداد میں استقبال کیا ،بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے قافلے کے استقبال کیلئے گریشہ جیسے پسماندہ علاقے میں ہزاروں لوگوں کی شرکت نے حکومت سمیت ریاستی اداروں کو حیران کردیا ہے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے جاری بیان کے مطابق بلوچ راجی مچی کا کاروان بیسیمہ پہنچ چکا ہے۔ عوام کی بڑی تعداد نے راجی کاروان کا استقبال کیا۔بلوچ راجی مچی کا کاروان بیسیمہ میں مختصر قیام کے بعد گریشہ جائے گا۔ ترجمان نے کہاہے کہ بلوچ راجی مچی […]
پنجگور میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا تاریخی جلسہ، ہزاروں افراد کی شرکت، ماہ رنگ سمیت رہنماﺅں کا بھرپور استقبال ، ڈاکٹر ماہ رنگ جب تربت سے پنجگور پہنچیں تو سی پیک روڈ پر واقع دبئی ہوٹل پر ڈاکٹر ماہ رنگ اور ساتھیوں کا شاندار استقبال کیا گیا، دبئی ہوٹل پر […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے بلوچستان کے دارالحکومت شال میں گذشتہ روز بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے دھرنے کے مقام پر نصب کی گئی بلوچ نسل کشی کی علامتی” تختی” کو رات گئے ریاستی خفیہ اداروں نے توڑ دیا ۔ تختی توڑنے کے عمل کو جبر کی […]
بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام گوافر میں 28 جولائی کو منعقد ہونے والے بلوچ راجی مچی کے قافلوں کو روکنے شرکاء پر تشدد انھیں شہید اور زخمی کرنے علاوہ جبری لاپتہ اور ہزاروں افراد کی گرفتاری کیخلاف بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے جاری احتجاجی […]
