قوم دوست رہنماء استاد واحد کمبر بلوچ نے عبدالرؤف کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عبدالرؤف زمانہ طالب علمی سے قوم نواز سیاست سے وابستہ ہوئے اور انھوں نے بی ایس او ( عوامی ) کے نظریات و سیاسی لائن کی حمایت کی […]

شہید آغا عابد شاہ۔۔۔ایک فطری مزاحمت کار۔مجھے یاد ہے،کہ بلوچستان کے باقی علاقوں کی طرح پنجگور میں بھی حالات بد سے بدتر ہوتے چلے جارہے تھے ۔سیاسی کارکنوں کےلئے زمین تنگ کردی گئی تھی ۔یکے بعد دیگرے بلوچ سیاسی کارکنوں کو لاپتہ کرنے کے بعد ان کی مسخ شدہ لاشیں […]

تحریر: عزت بلوچ مجھے یاد ہے بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح پنجگور میں بھی حالات ابتر ہوتے چلے جارہے تھے، سیاسی کارکنوں کے لئے زمین تنگ کئے جا رہے تھے، مختلف جگہوں سے سیاسی کارکنوں کو لاپتہ کرکے بعد میں انکی مسخ شدہ لاشوں کو پھینکنے کا تسلسل جاری […]

ہزاروں سال بعد قوموں کی تاریخ میں ایسے انسان پیدا ہوتے ہیں جن کو اپنی ذات ،خاندان، قبیلہ اور علاقہ کے بجائے اپنے پورے قوم اور سرزمین کی فکر کچھ اس شدت کے ساتھ رہتی ہے کہ وہ شدت ان کے لیے ایک مشن اور نصب العین بن جاتا ہے۔ […]

نیدرلینڈز چیپٹر کابینہ کی مدت اختتام پذیر ہونے پر کابینہ تحلیل کرکے پانچ رکنی آرگنائزنگ باڈی تشکیل دی گئی ہے جو آئندے تین مہینوں میں چیپٹر میں ازسرنو یونٹ سازی، چیپٹر کونسل کے لیے کونسلروں کا انتخاب کرکے نئی چیپٹر کابینہ کے لیے انتخابات کرائے گی۔ سیکریٹری جنرل دلمراد بلوچ […]

بحیثیت قوم ہم یہ سمجھ چکے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ رہنا ناقابل برداشت ہے، لیکن پاکستان کی نوآبادیاتی ریاست سے نجات کے لیے بہت زیادہ قربانیوں اور حقیقی عمل کی ضرورت ہے۔ ہمیں اپنے مستقبل کے بارے میں بہت عملی اور حقیقت پسندانہ ہونا پڑے گا۔یہ بات بلوچ نیشنل […]

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کی طرف سے بلوچ قومی تحریک آزادی کے پرچار کرنے اور پاکستانی ریاست کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کے لیے برطانیہ کے تاریخی شہر کیمبرج میں مہم چلائی گئی۔ بی این ایم کے کارکنان نے اپنے […]

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے شہید انور ایڈوکیٹ کیچ-گوادر ھنکین کی طرف سے شہدائے مرگاپ کی یاد میں تربیتی نشست ہوا۔ ‘درس تحریک اور انقلابی تنظیم ‘ کے عنوان سے شہدائے مرگاپ کی یاد میں یہ ساتویں اور آخری نشست تھی۔ اس نشست میں چنیدہ ذمہ […]

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کی جدوجہد کا محور مقبوضہ بلوچستان کی آزادی ہے۔ مقصد کے حصول کے لیے تنظیمی سطح پر بی این ایم کے کارکنان کی تربیتی نشستیں ایندھن کا کام کرتی ہیں۔ سیاست ایک فن ہے ، ہمیں اپنے پیغام کو پھیلانے کے لیے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ