کراچی پریس کلب کے باہر بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ بدستور جاری ہے، جو جمعرات کے روز اپنے 38ویں دن میں داخل ہوگیا۔ کیمپ میں لاپتہ نوجوانوں کے والدین اور اہل خانہ انصاف کے حصول اور اپنے پیاروں کی بازیابی کے مطالبے پر مسلسل بیٹھے ہیں۔ لاپتہ […]

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں 8 ستمبر کی شب مسلح افراد نے ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کے ایک ٹھکانے پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تین کارندے ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق رات 11 بجے کوہلو کے علاقے ڈیری فارم میں واقع ڈیتھ اسکواڈ کے ٹھکانے پر مسلح افراد […]

بلوچستان کے اضلاع خاران اور خضدار میں مسلح افراد کے دو مختلف حملوں میں چار ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے ہلاک جبکہ سات کارندوں کو اغوا کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خضدار کے کے علاقے اورناچ بازار میں آج صبح تقریباً گیارہ بجے نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے […]

کوئٹہ: عدالت نے آج بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے لیڈران کو چھٹی بار مزید پندرہ دن کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ مسلسل چھٹا موقع ہے کہ انہیں ریمانڈ پر بھیجا گیا ہے، تاہم پچھلے پانچ ریمانڈز کے دوران نہ تو کوئی تفتیش کی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دس ستمبر کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے واشک کے علاقہ پّتک میں سی پیک روڈ پر قابض پاکستانی فوجی قافلے کی سکیورٹی پر تعینات فرنٹیئر کور کے اہلکاروں کو دو […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قلات اور خضدار میں قابض پاکستانی فوج کو پانچ مختلف حملوں میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ گذشتہ روز سرمچاروں نے قلات کے علاقے شیخری میں قابض پاکستانی فوج کی […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے بھاری مشینری کو نذرِ آتش کردیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ رات گیارہ بجے پیش آیا، جب مسلح افراد کی ایک بڑی تعداد نے لَک مچھی چڑائی کے مقام پر […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی قیادت کو گرفتار ہوئے پانچ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے۔ بی وائی سی کے مطابق رہنماؤں پر نہ کوئی الزام عائد کیا گیا ہے اور نہ ہی کسی قسم کے شواہد سامنے لائے گئے ہیں، تاہم انہیں تاحال رہا نہیں […]

کراچی میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ مسلسل جاری ہے۔ کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف لگایا گیا احتجاجی کیمپ منگل کو اپنے 37 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پیاروں کی بازیابی تک احتجاج جاری رکھیں گے۔ […]

تحریر: کامریڈ کازیزرمبش مضمون بلوچستان میں ہزاروں کی تعداد میں ماؤں کے جگر لاپتہ ہیں۔ کچھ کو چار سال، کچھ کو دس سال، اور کچھ کو پندرہ سال پورا ہوچکا ہے، مگر کسی کو یہ نہیں پتہ کہ وہ کہاں ہیں۔ کیا وہ ریاست کے اذیت خانوں میں زندہ ہیں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ