شال ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے سابق سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے جاری بیان میں کہاہے کہ آزادی کے متلاشی بلوچ رہنما واحد بخش عرف واحد قمبر بلوچ کو پاکستان کے انٹیلی جنس ایجنٹوں کے ہاتھوں اغوا ہوئے 5 ماہ گزر چکے ہیں، […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی خفیہ اداروں نے 16 دسمبر 2024 کو زمان ولد سفیان، عبدلحسین ولد رحمت اور الطاف ولد ابراہیم نامی نوجوانوں کو تُربَت سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،جبکہ بعد ازاں الطاف ولد ابراہیم کو چھوڑدیا مگر دوسرے دونوں نوجوان تاحال لاپتہ ہیں ۔ […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی بلوچستان سے گذشتہ شب ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی، جس کی شناخت بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تربت آپسر کے رہائشی ساجد اکبر کے نام سے ہوا ہے۔ مذکورہ شخص کی لاش گولیوں سے چھلنی حالت میں مغربی بلوچستان کے پیرکوہ کے علاقے […]
شال،نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلح افراد کے ہاتھوں مبینہ پاگلوں کو قتل کیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق شال کے علاقہ فیض آباد حق باہو مسجد کے قریب آج شام شال میں مسلح افراد نے مبینہ پاگل شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ اس طرح نوشکی میں مسلح افراد […]
تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں آج ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں خواتین، بچوں، اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شریک کی۔ ریلی کا مقصد بزرگ بلوچ آزادی پسند شخصیت، استاد واحد کمبر بلوچ کی عدم بازیابی، عدالت میں عدم […]
قندھار( مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے صوبے غزنی میں گزشتہ رات ہونے والے دو خوفناک روڈ حادثات میں کم از کم 75 افراد ھلاک 50 کے قریب زخمی ہوگئے۔ یہ دونوں واقعات رات گیارہ بجے کے قریب کابل قندھار شاہراہ پر غزنی کے مرکزی علاقے شہباز اور اندڑ کے علاقے […]
آئیں ایک نظر گوریلا جنگ اور بلوچ جنگ پر ڈالتے ہیں اس سے پہلے طویل تبصرے کی طرف جائیں پہلے گوریلہ جنگ کی اصل ڈیفینشن اور طریقہ کار جاننے کی کوشش کرتے ہیں ۔ لفظِ گوریلہ ہپسانوہی زبان سے نکلا ہے جس کا اصطلاح چھاپہ مار ہے اسے یوں کہا […]
ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی بحریہ کی اسپیڈ بوٹ بے قابو ہو کر مسافر کشتی سے ٹکرا گئی، حادثے میں بھارتی بحریہ کے افسر سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان بھارتی نیوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پربیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بدھ کی دوپہر ممبئی ہاربر […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ جبری لاپتہ افراداور شھداکےلواحقین کی جاری طویل احتجاجی کیمپ کو 5672 دن ہوگئے۔ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی )کے زیراہتمام جاری اس طویل ترین احتجاجی کیمپ میں آج اظہار یکجہتی کرنے والوں میں سیاسی […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خاران سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ حاجی حبیب اللہ بازیاب ہوگئے ۔ جبکہ انکے بھتیجے حجت بلوچ کو گزشتہ رات فورسز حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،جو تاحال لاپتہ ہے ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی خاران زون کے ترجمان نے جاری بیان […]
