کیچ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والا ایک نوجوان بازیاب ہو گیا، ان کے دونوں بھائی تاحال لاپتہ ہیں جن میں سے ایک بھائی تین سال سے لاپتہ ہے۔ کیچ کے علاقے تربت آبسر میں گزشتہ دنوں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر […]

کیچ: بلیدہ سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات بلیدہ کے علاقے میناز میں پاکستانی فورسز نے گھروں پر چھاپہ مار کر دو نوجوان کو حراست میں لیا بعد میں دونوں کو اپنے ساتھ لے گئے جس کے بعد […]

بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق جنرل سیکریٹری رحیم ایڈوکیٹ بلوچ نے میر سفیر بلوچ کی بی این ایم میں شمولیت پر خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ میں میر سفیر کو بی این ایم میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ میر سفیر ایک تجربہ کار، […]

سال 2024 میں 154 حملوں میں 66 سے زائد اہلکار ہلاک اور 101 سے زائد زخمی ہوئے، 17 سرمچار شہید ہوئے۔ بی ایل اے جمعرات ،09 جنوری ، 2025 / زرمبش اردو بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے سالانہ مسلح کاروائیوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے […]

قلعہ سیف اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلو چستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے گوال اسماعیل زئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جان ھلاک جبکہ ساتھی کو اغوا کرلیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مسلح افراد نے معسود خان ساکن گوال سمالزئی نامی نو جوان کو […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے سبی میں کرمو وڈ کے مقام پر قائم پاکستانی قابض فورسز چوکی پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا، اس حملے کے نتیجے میں قابض […]

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کو گرین لینڈ اور پاناما کینال پر قبضہ کرنا چاہیے کیونکہ یہ دونوں امریکا کی قومی سلامتی کے لیے بہت اہم ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ امریکہ محسوس کرتا ہے کہ […]

یمنی فوج کے ترجمان، عبدالباسط البحر نے انکشاف کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں اپنے نیابتی گروہوں کی کمزوری کے بعد یمنی حوثیوں کو بھاری اسلحہ فراہم کرنے کو اپنی حکمت عملی کا حصہ بنا لیا ہے۔  انہوں نے ہفتے کے روز 15 دی کو اخبار *ٹیلیگراف* […]

ایران انٹرنیشنل کے مطابق محمد شیاع السودانی، عراق کے وزیرِاعظم، جو تہران میں مبینہ طور پر حشد الشعبی جیسے موضوعات پر گفتگو کے لیے پہنچے ہیں، نے کہا ہے کہ عراق شام کے عوام کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے اور بغداد شام میں غیر ملکی مداخلت کے خاتمے کے […]

اٹلی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کے دفتر نے شمسہ ہجری تاریخ ۱۹ دی کو جاری ایک بیان میں اعلان کیا کہ اطالوی صحافی چچیلیا سالا، جو ایران میں گرفتار ہوکر قید تھیں، رہا کردی گئی ہیں اور وہ وطن واپسی کے سفر پر ہیں۔ اطالوی حکومت کے مطابق، وہ طیارہ جو […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ