شال ( پریس ریلیز ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے بلوچستان میں جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاجی کیمپ کو 5690 دن ہوگئے۔ کلات سے سیاسی و سماجی کارکنان حاجی منیر احمد شاھوانی ، محبوب شاھوانی اور دیگر نے کیمپ آکر […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ فدائی ایلیٹ یونٹ مجید بریگیڈ نے گزشتہ روز تربت شہر سے آٹھ کلومیٹر دور بہمن کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے پر ۵ بجکر پینتالیس منٹ پر حملہ کر کے دشمن کو شدید جانی نقصان پہنچایا۔ دشمن […]
اوتھل ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنس ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی ملٹرائزیشن، طالبعلموں کی ہراسمنٹ و پروفائلنگ تعلیم دشمنی ہے جس کی ہم نا صرف مزمت کرتے ہیں بلکہ تعلیمی اداروں کی ملٹرائزیشن کے خلاف ہونے والے احتجاج کی حمایت […]
تربت ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت بھمن میں گزشتہ روز فورسز بس پر ہونے والے دھماکے میں ھلاک ہونے والے تین افراد کی شناخت دشت کپکپار کے رہنے والے عبدل ،نور خان اور عبدالوہاب ولد محمد عظیم سکنہ دشتی بازار سے ہواہے ۔ بتایا […]
سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سوراب گزشتہ روز سوراب سے گدر آتے ہوئے تین افراد لاپتہ ہوگئے تھے، جن کی بازیابی کے لئے سوراب کے مقام پر شال، کراچی شاہراہ احتجاجاً بند کر دی گیا۔ تفصیلات کے مطابق گدر کے رہائشی ہارونی قبیلہ کے سرکردہ شخصیت عبدالخالق ولد میر بھادین […]
ہوشاپ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مکران ضلع کیچ کے علاقہ ہوشاپ میں سی پیک شاہراہ پر دھرنا ختم،مقامی انتظامیہ نے مطالبات مان لیے، زمان جان اور ابوالحسن کی لواحقین سے انکی ملاقات کرائی۔ ضلعی انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعد سی پیک شاہراہ ہوشاپ زیرو پوائنٹ پر دھرنا ختم کرنے […]
تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں وکلا کی ثالثی میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مزاکرات کے بعد شہید فدا چوک پر تقریبا ایک ہفتے سے جاری دھرنا ختم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ […]
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع گوادر کے علاقہ پسنی میں لاپتہ دوستین بلوچ(بولان کریم ) کی گمشدگی کو 12 سال مکمل ہونے پر اُسکی لواحقین اور پسنی کے شہریوں نے پسنی پریس کلب سے لیکر جے ایس بنک تک ایک ریلی نکالی۔ ریلی میں خواتین اور بچے بھی شامل […]
شال ( نامہ نگار ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی) نے بلوچستان کی مخدوش صورتحال پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کی لہر میں انتہائی اضافہ ہوا ہے۔ بلوچستان کے ہر کونے میں احتجاج کیا جا رہا […]
شال : یکم جون 2008 کو پاکستانی فوج ایف سی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بلیلی ایف سی چیک پوسٹ پر گاڑی سے اُتار کر کلیری عرف عمر مری اور عبدالرحمان مری کو جبری طور پر لاپتہ کردیا تھا جو تاحال بازیاب نہ ہوسکے عبدالرحمان مری اور کلیری مری […]