اسپلنجی فوج کشی  میں مصروف فورسز اہلکاروں پر مسلح افراد کا  حملہ

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں فوج کشی میں مصروف پاکستانی فورسز کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق آج پاکستانی فورسز پر مسلح افراد نے اس وقت حملہ کیا جب وہ علاقے میں پیش قدمی میں مصروف تھے۔ حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی ۔

فورسز پر حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستانی خفیہ اداروں اور فوجی تنصیبات پر حملوں کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ ایس آر اے

اتوار جنوری 12 , 2025
سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس آر اے آج صبح سٹی شہداد کوٹ میں پاکستانی ایجنسیوں کے مخبر اور آٹوز مالک پنجابی سیٹلر جہانگیر کنبوہ اور دو دن پہلے نوشہرو فيروز نيشنل ھائے وے بائے پاس پر این […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ