مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) میر احمد چلتن وال سمالانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج روز بدھ، دوپہر 2 بجے سنجدی ایف سی چیک پوسٹ دولئے کانک سے میرے چھوٹے بھائی ظہور احمد سمالانی کو حساس ادارے کے اہلکار ماورائے قانون اٹھا کر لے گئے ہیں۔ […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ کے علاقے دشت اور مند کے پہاڑی علاقوں میں گزشتہ تین دنوں سے پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوجی بربریت جاری ہے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق مند اور دشت کے پہاڑی علاقوں تہتان نندی، شالو ندی، نیگوز ندی، اناری ندی، اور مختلف مقامات […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے لا کالج میں طلبہ و طالبات نے جبری لاپتہ کامل شریف اور احسان سرور بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف ریلی نکالی اور کالج کے اندر احتجاج کیا۔ ۔ انہوں نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے،اس […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بارکھان میں شناخت کے بعد قابض پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے سات اہلکاروں کو گرفتار کرکے ہلاک کردیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے انٹیلی جنس ونگ ‘زراب’ کی خفیہ معلومات […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے زامران اور نوشکی میں قابض پاکستانی فورسز اور پولیس کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی ایل ایف کے اسناپئر ٹیکٹکل ٹیم نے 18 فروری کی شام چار بجے کیچ […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ جاری ہے۔ شال پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ کو 5735 دن ہوگئے۔ بی ایس او کے سیکریٹری جنرل صمند بلوچ، زونل صدر کبیر بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر جبری لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا۔ وائس فار بلوچ […]
بلوچستان شال میں بھائی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے بہن اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو شال کے علا قے نیو سریاب تھانہ کی حدود میں بھائی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے مسماۃ صفیہ بی بی اور منیر احمد نامی اپنے […]
حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع لسبیلہ سے 3 دسمبر 2023 سے لاپتہ ہونے والے اسرار اللّه کے لواحقین نے گڈانی موڑ کے قریب شال کراچی شاہراہ کو احتجاجاً دھرنا دیکر بلاک کردیا۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ لاپتہ اسرار کی بازیابی کے لیے ہم اس سے پہلے چار […]
خضدار ( ویب ڈیسک ) بلوچستان توتک میں پاکستانی فورسز کی جانب سے سال 2011 میں فوج کشی کو آج چودا سال مکمل ہوگئے فورسز نے فوج کشی کے دوران توتک سے 82 سالہ بزرگ محمد رحیم قلندرانی سمیت درجنوں افراد کو حراست میں لینے کے بعد پاکستانی فورسز ،شفیق […]
سیہون ( ویب ڈیسک ) سندھ لعل شہباز قلندر کے مزار کے قریبی علاقوں سے 10 زائرین کی نعشیں برآمد ۔لعل شہباز قلندر کے عرس کا سلسلہ جاری ہے جس کیلئے زائرین مختلف علاقوں سے مزار کا رخ کررہے ہیں۔ایدھی انچارج کے مطابق مزار کے قریبی علاقوں سے 10 زائرین […]