خاران بم دھماکہ
بلوچستان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر احتجاج
ہمیں انسانی حقوق کی بدترین صورتحال سے نکلنے کے لیے عالمی برداری کی مدد کی ضرورت ہے۔
کیچ سے فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ، تفصیلات کے مطابق 13 جنوری 2024 کو آبسر یعقوب محلہ کے رہائشی شہاب الدین ولد عبد الواحد کو سنگانی سر پرانے چنگی کے مقام پر دوپہر 2 بجے پاکستانی قابض فورسز نے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاہے۔ لاپتہ نوجوان کے بھائی نے […]
بلوچستان میزئی اڈہ میں دکاندار کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ایک زخمی،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے دن صبح میزئی اڈہ بازار میں مقامی دکاندار نے فائرنگ کرکے ایک شخص کا ہلاک جبکہ ایک شخص کو شدید زخمی کردیا،زخمی شخص کو شال ہسپتال لے جایا گیا۔ مقامی عمائدین کا کہنا […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے گذشتہ ڈیڑھ مہینوں سے بلوچستان اور اسلام آباد میں بلوچستان سے بڑے پیمانے پر لاپتہ اور اغوا ٔ کیے گئے بلوچ نوجوانوں کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل عام کو روکنے کی غرض سے جاری ہے۔ اس دھرنے کا آغاز تربت میں بالاچ مولابخش […]
