تمپ حملے میں ایک اہلکار ہلاک،ایک زخمی کیا ہے۔ بی ایل ایف

کیچ بی ایل ایف کا حملہ

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر میجر گھرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہسرمچاروں نے کیچ کے علاقے دازن تمپ میں گومازی کراس میں قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ کیا ہے۔

کیچ فورسز پر حملہ ایک اہلکار ھلاک دوسرا زخمی

انھوں نے کہاہے کہ ہفتے کی شام ساڑھے آٹھ بجے دشمن فورسز کو قریب سے جدید و بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا،جس سے دشمن کا ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کو دہراتی ہے کہ پاکستان کے قبضے کے خلاف بلوچ سرمچاروں کے مہلک و نفسیاتی حملے آزاد وطن کے حصول تک جاری رہیں گی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ریاستی انتخابات میں حصہ لینا بلوچ سرزمین پر قائم قبضے کی حمایت کرنے کے مترادف ہے۔ بی ایس او آزاد

اتوار جنوری 14 , 2024
الیکشن سے بائیکاٹ کریں

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ