تربت: فورسز چوکی پر حملہ کرکے دو اہلکار زخمی کردیے۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے چودہ مارچ کی رات نو بجے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مین گیٹ پر قائم فورسز چوکی پر دستی بم سے حملہ کرکے دو اہلکار زخمی کردیے۔

انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے اُس وقت فورسز کو نشانہ بنایا جب دو اہلکار چوکی کے اندر موجود تھے، دستی بم حملے میں چوکی کو بھی نقصان پہنچا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت: یو سی چیئرمین کے گھر  پر  بم حملہ 

اتوار مارچ 17 , 2024
تربت میں نامعلوم افراد نے یو سی چیئرمین کے رہائش گاہ پر بم حملہ ۔تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے ڈنک ، گوگدان کے چیئرمین حفیظ کی رہائش گاہ کے مہمان خانہ پر  نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا گیا جو پھٹ نہیں سکا۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی بم […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ