تربت: فوج کی چیک پوسٹ پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے سولہ اگست کی رات آٹھ بجے کیچ کے مرکزی شہر تربت سنگانی سر میں سائن بورڈ میں قائم قابض پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکا جس سے دشمن کو نقصان پہنچا۔ حملے کے وقت دشمن کا ایک اہلکار چوکی کے اندر موجود تھا۔

انہوں نے کہا ہےکہ بی ایل ایف بلوچستان میں پاکستانی بربریت کا جواب مسلح جدوجہد کے ذریعے دے رہی ہے اور بی ایل ایف کا ہر مستند حملہ دشمن کو جانی و مالی نقصان سے دو چار کررہی ہے۔

ترجمان نے کہا ہےکہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ پاکستانی فوج کے مکمل انخلاء تک دشمن پر حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مشکے حاصل کو چار ماہ قبل آرمی نے چیک پوسٹ بلایا جس کے بعد وہ لاپتہ ہے اہلخانہ

ہفتہ اگست 17 , 2024
آوارن مشکے تنک کے رہائشی حاصل ولد ولد محمد حسن کو 24 اپریل 2024 کو فورسز نے پیشی کے بہانے مشکے بھنڈکی چیک پوسٹ بلایا جس کا بعد اسے جبری لاپتہ کردیا جو تاحال لاپتہ ہے ۔ یہ بات حاصل کے لواحقین نے جاری بیان میں کہی ہے ۔ انھوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ