مشکے حاصل کو چار ماہ قبل آرمی نے چیک پوسٹ بلایا جس کے بعد وہ لاپتہ ہے اہلخانہ

آوارن مشکے تنک کے رہائشی حاصل ولد ولد محمد حسن کو 24 اپریل 2024 کو فورسز نے پیشی کے بہانے مشکے بھنڈکی چیک پوسٹ بلایا جس کا بعد اسے جبری لاپتہ کردیا جو تاحال لاپتہ ہے ۔ یہ بات حاصل کے لواحقین نے جاری بیان میں کہی ہے ۔

انھوں نے کہاہے کہ ان کی جبری گمشدگی کو 3 ماہ 24دن گزرنے کئے ہیں مگر وہ تاحال بازیاب نہیں ہوا ہے ۔

اہلخانہ نے تمام انسان دوست، سیاسی و سماجی کارکنان،عام عوام سے اپیل کی ہے کہ حاصل کی بحفاظت بازیابی کے لیے آواز بلند کریں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ناصر آباد سرمچاروں نے شہر میں ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں پر حملہ کرکے ان کی گاڑی چھین لی

اتوار اگست 18 , 2024
تربت کے علاقے ناصر آباد میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کی حمایت یافتہ جتھے ڈیتھ اسکواڈ پر حملہ کرکے ان کی گاڑی کو قبضے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق یہ حملہ آبادی کے بیچ ہی کیا گا جس کی ویڈیوز شہریوں نے بنائیں ۔ مدیر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ