واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرمپ انتظامیہ نے تقریباﹰ 1700 افغان شہریوں کو اجازت کے باوجود امریکہ آنے سے روک دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فیصلے نے بطور پناہ گزین امریکہ میں آباد ہونے کے منتظر ہزاروں دیگر افغانوں کو بھی مشکل میں ڈال دیا ہے۔ ایک امریکی عہدے دار […]
نوشکی ،دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع نوشکی اور دکی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملو میں نشانہ بنایا ۔ ذرائع کے مطابق نوشکی غریب آباد بائی پاس کے قریب پہلے سے گھات لگائے نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5707 دن ہو گئے۔ سیبی سے سماجی کارکنان عبد الغنی سیلانی ، عمران بلوچ اور دھنی بخش سومرو نے کیمپ آکر جبری […]
(یہ تحریر بنیادی طور پر نیشنل پارٹی کے چین سے کئے گئے معائدات پر مرکوز ہونی چاہیے تھی، لیکن تحریر کی طوالت کی وجہ سے میں قارئین سے پیشگی معذرت خواہ ہوں،اب یہ تحریر ”چین کے عالمی سامراجی عزائم اور بلوچ وطن کے تناظر“میں لکھا جارہاہے۔اس تحریر میں ہم کوشش […]
سندھ ضلع سانگھڑ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سنجھورو 20 سالہ خاتون عظمی بگٹی کی مسخ شده نعش سنجھورو کے کھیتوں سے ملی۔ عظمی بگٹی کی نعش دو دن بعد ایک بوری میں کھیتوں سے برآمد ہوئی۔ ان کا سر قلم کر دیا گیا تھا، ان کی جلد اتاری گئی تھی اور […]
ترکیہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکیہ کے علاقے بولو میں تفریحی مقام پر واقع ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی، حادثے میں 66 افراد ہلاک اور 51 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔انقرہ سے ترک حکام کے مطابق ترکیہ کے شمال مغربی صوبے بولو کے کروگلو کے پہاڑی علاقے میں 12 منزلہ […]
بگوٹا (مانیٹرنگ ڈیسک) کولمبیا میں حکومت کی نیشنل لبریشن آرمی کے ساتھ امن مذاکرات میں ناکامی کے بعد گوریلا حملوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صرف 5 روز کے دوران تین مختلف علاقوں میں تشدد کے واقعات پیش آئے ہیں […]
ڈاکٹر صبیحہ بلوچ، مزاحمت کی داستان تحریر :احسان بلوچ "پروفیسر رزاق زہری، جو خضدار میں ہمیں انٹرمیڈیٹ کے دوران صرف اور صرف بائیولوجی اور کیمسٹری پڑھاتا تھا، اس کی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں شہادت نے میری زندگی کی یکایک کایا پلٹ دی۔” ڈاکٹر صبیحہ کی 5 سال پہلے میرے ساتھ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی، جو 2009 میں قائم ہوئی، گزشتہ سولہ سالوں میں اپنی تنظیمی پالیسیوں اور عملی کارکردگی کے ذریعے بلوچستان کی سب سے متحرک تنظیم بن چکی ہے۔ اس تنظیم کی تاریخ جدوجہد اور شعور کی روشنی پھیلانے سے عبارت ہے۔ خاص طور پر کتاب کارواں کی روایت، […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے دشت اور تمپ میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بیس جنوری کی شام ساتھ بجکر بیس منٹ […]
