شال جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام، آفیسران اور ملازمین کو گزشتہ تین مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کی و ماہ نومبر 2023 کی مکمل تنخواہ کی عدم فراہمی اور ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام ، آفیسران اور ملازمین کو سالانہ بجٹ میں […]

گوادر میں گذشتہ روز بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے مجید برگیڈ کی فدائین کی پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے میٹنگ پر حملہ کرکے 25 اہلکاروں کو ھلاک کرنے والے آٹھوں فدائین کی نعشیں دفنانے کے لیے اپنے علاقوں میں لے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔ علاقائی ذرائع کے […]

بلوچستان کے ضلع خضدار میں کے علاقے گزگی میں پاکستانی فوج نے چھاپہ مارکر عبدالحکیم نامی شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ  عبدالحکیم گذشتہ روز گوادر حملے میں شامل فدائی شوکت حکیم کے والد ہیں۔ یہ پہلا واقع نہیں ہے اس سے پہلے بھی […]

انڈونیشیا کے ساحل پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی ، جس میں کم از کم 50 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے آچے کی ساحلی پٹی پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ […]

بلوچستان ضلع خضدار کے علاقہ نال بازار سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں اور سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں نے امیر احسان سکنہ درنیلی نامی شخص کو بازار نال سے اغوا کرکے ویگو میں ڈال کر جبری لاپتہ کردیا ۔ دریں اثناء تربت آپسر سے لاپتہ نوجوان بازیاب۔آپسر کولوائی بازار کے […]

لورالائی سنجاوی سے اغوا کی جانے والی فوربکس کے ڈرائیور کو لورالائی ڈیرہ روڈ کلی شبوزئی کے قریب فائرنگ اور چھریوں سے وار کر کے ہلاک کر دیا گیا  متوفی ڈرائیور کی شناخت قدیر جان ولد سمو خان قوم خروٹ ساکن سنجاوی سے ہواہے ۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی […]

افغان شہر قندھار میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ھلاک 50 سے زائد زخمی  ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دھماکے سے زخمی ہونے والے تقریباً 50 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ افغان حکومت کے مطابق خودکش دھماکا صبح 8 بجے مقامی بینک کے سامنے ہوا۔ برطانوی […]

کیچ نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی این ڈی پی کیچ زون کا پہلا جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر سلمان بلوچ نے بطور مہمان خاص شرکت کی ، اجلاس میں تعارفی نشست، تنظیمی امور، عالمی و علاقائی سیاسی صورتحال سمیت آئندہ کے لائحہ عمل کے ایجنڈے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ