گریشہ یوتھ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کےمرکزی ترجمان نےاپنےجاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ اکیسویں صدی میں گریشہ کےسرکاری اسکولوں میں تعلیمی نظام شدیدمتاثرہے۔اسکول کسی پرانے زمانے کھنڈرات کے مناظرپیش کررہے ہیں، اکثر اسکولوں میں ٹیچرزنہیں،اگرکسی اسکول میں ٹیچر ہے وہ بھی ڈیوٹی دینے سےقاصرہیں”۔ انہوں نےمزیدکہاہےکہ کلسٹرکےفنڈز ہڑپ کرلئےجاتےہیں،اب تک کئی […]
کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کولواہ میں قابض پاکستانی فوج پر اسنائپر سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ آج دن کے گیارہ بجے بی ایل ایف کے […]
گْوادر شنکانی در کے مقام پر پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ لالا رفیق کے لواحقین نے ان کی بازیابی کیلے کوسٹل ہائی وے کو بند کردیا ۔ اس موقع پر پولیس کی 8 گاڑیوں میں سوار مرد اور خاتون پولیس اہلکاروں نے خواتین بچوں پر تشدد کرکے روڈ کھولنے کی […]
شال پروفیسرز پینل کے ترجمان نے اپنے ایک مذمتی بیان میں جامعہ بلوچستان کے احتجاجی مظاہرے میں موجود خواتین پروفیسرز کے ساتھ بدتمیزی اور ہتک آمیزی رویہ اپنانے پر علی مدد جتک کے رویہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہاہے کہ حکومتی نمائندگان اور اراکین اسمبلی کا […]
شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کی جانب سے فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ھلاک ہو گئے ، امیر عبدالہیان کے مطابق حملے کے نتائج کی ذمہ داری اسرائیل پر ہو گی ۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میزائل حملے کے باعث ایرانی […]
شال بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے باہر چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم اساتذہ اور ملازمین کے دھرنے میں کٹھ پتلی رکن کی آمد اور بدتمیزی قابل مذمت عمل ہے ۔ ہو […]
بلوچستان نصیر آباد کے علاقے منجھو شوریٰ میں دو قبائل کے درمیان تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں شمشیر نامی شخص قتل اور ایک زخمی ہوگیا نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ، تصادم کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ نعش ضروری کارروائی […]
شال: بلوچستان یونیورسٹی کے خواتین پروفیسرز کے ساتھ پی پی کے نومنتخب ایم پی اے علی محمد جتک کی دھمکی آمیز لب لہجہ اور وارننگ قابل مذمت اور بلوچستان کے روایات کے خلاف ہے ۔ بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ کرام کے ساتھ ایسے رو یہ اپنانے کے سنگین نتائج ہونگے […]
خاران خفیہ اداروں کے دفتر پر دستی بم حملہ ، تفصیلات کے مطابق مغرب کے وقت مسلح افراد نے خاران شہر میں شیخ مسجد کے قریب واقع خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے مرکزی دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔ حملے کے بعد پولیس و دیگر ریاستی […]
آواران سرمچاروں نے مشکے کے علاقے تنک میں پاکستانی فوج پر دو حملے کئے۔ پہلے پیدل گشتی ٹیم کو بم سے نشانہ بنایا اور بعد میں ان کی مدد کو آنے والے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ انھوں نے کہاہے کہ تنک میں شردوئی کے مقام پر سرمچاروں […]
