بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے ایک حملے میں پاکستان فورسز کے پیدل اہلکاروں کو حملے نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر کے وقت زامران کے علاقے جاہفشان اور تنک کے درمیانی علاقے میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو اس وقت گھات لگاکر نشانہ بنایا […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب صحبت پور جیانی کے مقام پر کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔ انھوں نے کہا یےکہ بی آر جی کے سرمچاروں نے […]

پنجگور مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شام مسلح افراد نے پنجگور قلم چوک کے مقام پر فائرنگ کرکے حمید اللہ ولد اختر نامی شخص کو ہلاک کردیا ۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ پہلے ایک مسلح تنظیم میں شامل تھا، جس نے […]

بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی سوئی سے بزرگ شخص جبری لاپتہ ۔ بتایا جارہاہے کہ بدھ جمعرات کی درمیانی شب پاکستانی فورسز نے چادر چار دیوی کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے الحاج بزرگ شخصیت موج علی موندرانی کو سوئی شہر میں ان کے گھر سے اغوا کر کے نامعلوم مقام […]

‏بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد کے ترجمان نے اپنے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہاؤالدین یونیورسٹی ملتان سے فارغ التحصیل اور بلوچ سٹوڈنٹس کونسل ملتان کے سابقہ چیئرمین طالبعلم انیس بلوچ کی انکے آبائی علاقے خضدار سے جبری گمشدگی ایک تشویشناک عمل ہے۔ انھوں نے کہا ہےکہ کل […]

قلات شور پارود میں مسلح افراد نے ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکار حمزہ پر حملہ کرکے انھیں ہلاک کردیا ، مسلح افراد نے دیتھ اسکواڈ کے کارندہ حمزہ کی اسلحہ اور دیگر سامان ضبط کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ حمزہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ […]

بلوچستان کے علاقے اوتھل کے قریب وایارو کے مقام پر بدھ جمعرات کی درمیانی شب کراچی سے شال جانے والی مسافر کوچ الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی۔ کوچ میں آگ لگنے سے 5افراد جھلس کر ھلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ اس وقت […]

کیچ کے علاقے بلیدہ، گلی میں نامعلوم افراد نے سڑک کے کنارے پر دھماکہ خیز مواد نصب کرکے فوج کی گاڑی کو دھماکے میں نشانہ بنایا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ حکام نے ابھی تک دھماکے سے ہونے والے نقصان کے بارے […]

آواران میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ، ہیلی کاپٹر اور ڈرون بھی حصہ لے رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح پاکستانی فورسز کے دو ہیلی کاپٹروں کو آواران کے پہاڑی علاقوں میں مسلسل گشت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ڈرون طیارے بھی حصہ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں پاکستانی فورسز آپریشن میں مصروف ہیں۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے  کہ دشت کے مختلف علاقوں شولیگ، زرین بُگ، ملائی نگور، فرنٹ بازار و گردنواح میں فورسز آپریشن کررہی ہے اس دوران گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پاکستانی فورسز نے دوران […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ