مستونگ ایلمنٹری کالج کے طلبہ کا پرنسپل کیخلاف احتجاج جاری ، طلبہ کا کہنا ہے کہ مستونگ ایلمنٹری کالج کو سنبھالنے میں پرنسپل مکمل نا اہل ثابت ہوئے ہیں ۔ پرنسپل کے نااہلی اور غفلت کے وجہ سے کالج کا نظم و ضبط تباہ حالی کا شکار جبکہ پرنسپل اپنے […]
تربت۔ طالب علم کی جبری گمشدگی کے خلاف تجابان میں سی پیک شاہراہ ایم ایٹ بلاک۔ اطلاع کے مطابق تجابان کے مقام پر عوام نے سی پیک ایم 8 شاہراہ کو بلاک کرکے دھرنا دیا ہے۔ مظاہرین کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے تجابان سے تعلق رکھنے والے طالب علم فاروق […]
انسانی حقوق کے مسائل بلوچستان میں سنگین شکل اختیار کرتے جارہے ہیں ۔ ۔بی ایس او (پجار)شال : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) ڈگری کالج سریاب میں شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی چیرمین بوہیر صالح بلوچ سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ منصور ایم جے بلوچ آغا سلمان نے […]
بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں پانچ روز قبل جبری لاپتہ کیے جانے والے نوجوان میران ولد صوالی سکنہ پسنی کو فوج ایجنسیوں نے بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی گوادر کے حوالے کیا ہے ۔ آپ کو علم ہے […]
بی ایل ایف کے سرمچاروں نے 10 جون 2024 کو پاکستانی فوج کے دو اہلکاروں کو کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آپسر ڈن سے حراست میں لے کر گرفتار کیا، جس میں ایک کا نام بشیر احمد ولد منظور اور دوسرے کا نام رازق ولد میاں داد ہے۔گرفتار […]
شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عبدالطیف بنگلزئی کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کو فراہم کردیں انہوں نے تنظیم سے شکایت کی کہ عبدالطیف بنگلزئی ولد بابو سفر خان 19 ستمبر 2023 […]
ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر اپنے کلینک سے چچازاد بھائی کے ساتھ سی ٹی ڈی ہاتھوں جبری لاپتہ ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے ع علاقے بیروٹ مندوانی سے آج صبح ڈاکٹر شاھد اور اسکے چچازاد بھائی سیف اللہ کو انکے کیلنک سے پاکستانی فوج کی دست راست بدنام […]
حب میں مختلف حادثات و واقعات میں 4 افراد جاں بحق۔ مکران کوسٹل ہائی سے پر لیاری ناکھٹی کے مقام پر ٹرک اور کار کے مابین تصادم کے نتیجے میں کار سوار ڈرائیور ھلاک، ریسکیو ٹیم زخمیوں کو ہسپتال منتقل کررہی ہے۔ حب کے صنعتی ایریا سے جھاڑیوں سے […]
بارکھان سے لاپتہ طالب علم دو نوں بھائی بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ بلوچستان کے ضلع بارکھان سے جبری لاپتہ ہونے والے سعید بلوچ اور حنیف بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ دونوں نوجوان بھائیوں کی بازیابی کی تصدیق ان کے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹرنسیم بلوچ نے نواب خیربخش مری کی دسویں برسی کے مناسبت سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواب خیر بخش مری بلوچستان کی تحریکِ آزادی کے بانیوں میں ممتاز نظریاتی رہنما، مفکر، مدبر اور عظیم سیاسی استاد اور رہبر تھے۔ ان کی پوری زندگی […]
