قلات بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے قلات میں قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ اور چوکی کو دو حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ 28 جون کی رات گیارہ بجے سرمچاروں نے قلات کے […]

حب کے علاقے مائی گڑھی کے قریب دو افراد ندی میں ڈوب کر ھلاک ہوگئے۔ اطلاعات مطابق حب چوکی مائی گڑھی کے قریب ندی میں نہاتے ہوئے دو افراد سلمان ولد خالد بخش اور علی ولد جاوید ڈوب کر ھلاک ہوگئے ،جو کراچی کے علاقے سہراب گوٹ کے رہائشی ہیں۔ […]

کیچ گھر پر مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا ، خاتون سمیت بچی ھلاک گھر کا سربراہ اور ایک بچی زخمی  ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ سے اطلاعات ہیں کہ تربت شہرکےعلاقے گیبن میں نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے ایک گھر پر حملہ […]

آواران: پاکستانی فوج نے فوجی جارحیت گھر گھر تلاشی لوگوں پر تشدد کرنے کے علاوہ ایک شخص کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے آج صبح آواران کے علاقے کولواہ محلہ چیری مالار اور کرک کے مختلف گھروں کی تلاشی لینے دوران لوگوں کو تشدد […]

بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم شہیدراشد مشکے آواران زون کی طرف سے پارٹی کے اسیرمرکزی رہنما ڈاکٹر دین محمدکے جبری گمشدگی کو پندرہ سال مکمل ہونے پرایک پروگرام زونل صدر مہران بلوچ کے صدارت میں منعقد ہوا، مہمان خاص مرکزی ویلفیئرسیکریٹری اقبال بلوچ اور پروگرام کے منتظم زونل نائب […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے کل رات نو بجے مند سورو میں قائم پاکستانی فوج کے مین کیمپ پر […]

بولان سے گذرنے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد رکھ کر تباہ کردیا گیا – ‏تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان، مچھ کوہ باش میں نامعلوم افراد نے 24 انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے دھماکے میں تباہ کردیا اور فرار […]

کراچی :  ساحل سمندر ہاکس بے پر تفریح کے لیے جانیوالے خاندان کی کوسٹر کو خوفناک حادثہ پیش آیا خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد ھلاک ہوگئے 15 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والا خاندان کوسٹر میں سوار ہوکر تفریح کے لیے ہاکس بے جا […]

خضدار کے پہاڑوں میں دو بھیڑیے مارنے کی وڈیو سامنے آگئی۔ خضدار کی تحصیل باغبانہ کی یونین کونسل ترندین کے پہاڑوں میں جنگلی بھیڑیوں کو مار کر کھال اتارنے کی وڈیو پر تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف  نے کہا ہے کہ باغبانہ ترندین کے پہاڑوں میں بھیڑیے  مارا گیا، وڈیو […]

پنجگور: بونستان میں جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے بونستان میں اکرام ولد الٰہی نے جائیداد کے تنازع پر اپنے بھائی اکرم کو قتل کردیا۔ دونوں بھائیوں میں جائیداد کے تنازع پر لڑائی ہوئی تھی، لڑائی میں اکرم جاں بحق […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ