کیچ پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ تربت کے علاقے آسکانی بازار سے تعلق رکھنے والے آصف ولد قاسم بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔ لواحقین نے تصدیق کی ہےکہ آج آصف قاسم کو رہا کردیا گیا ہے وہ 14جون کی رات کو اٹھائے گئے تھے.
کیچ تربت کے علاقہ تمپ کوھاڑ میں مسلح افراد کا ایک گھر پرجدید ہتھیاروں سے حملہ، جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ۔ زرائع کے مطابق تمپ کے علاقہ کوھاڈ میں نامعلوم مسلح افراد نے مسلم ولد ملک داد نامی شخص کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرکے اس پر بھاری […]
شال سول سوسائٹی کی رہنما روزینہ خلجی اور پشتون اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پی ایس او کے رہنما محمد عرفات کاکڑ ،محمد رحیم خان کاکڑ نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ بیوٹمز بس حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے کر حقائم قوم کے سامنے لائے جائیں اور ذ مہ داروں کا […]
جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5498 دن ہوگئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں خاران سے سیاسی اور سماجی کارکنان نزیر احمد بلوچ،غلام محمد بلوچ سمیت مرد اور خواتین نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین […]
شال میں منوجان روڈ ہدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کا منیجر جاں بحق ہو گیا ۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والے شخص کی شناخت ایس ایس جی سی کے منیجرمنیر احمد لہڑی کے نام […]
شال جبری لاپتہ ظہیر آحمد کی زوجہ نے سوشل میڈیا میں ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آۓ دن بلوچستان سے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے ۔ ظہیر آحمد کو 27جون 2024 کو سریاب روڑ برماہوٹل کے قریب سے سی،ٹی،ڈی کے اہلکاروں نے 2:00بجے کے ٹائم اٹھا کر […]
قلات بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج قلات میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ سرمچاروں نے قلات […]
قلات کے علاقے گیتانی کے مقام پر ایک سڑک پر ناکہ بندی کرکے چیکنگ کی ہے۔ دوران چیکنگ ایک مسلح ریاستی کارندہ فائرنگ سے ہلاک ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صبح 8 بجے قلات کے علاقے جوہان اور نرمک کے درمیان واقع گیتانی کے مقام پر مسلح افراد، جوکہ […]
آواران: دو روز قبل جھاؤ میں نامعلوم مسلح افراد نے عبداللہ نامی نوجوان کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق کورک جھاؤ کا رہائشی عبداللہ ولد عبدالمالک، باغ بازار میں ایک ہوٹل میں کام کر رہا تھا کہ اسے دو روز قبل دو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے اغوا کر […]
خاران شہر میں یکے بعد دیگرے چار دھماکوں اور مسلسل فائرنگ کی آوازوں سے گونج اُٹھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے سیکریٹریٹ روڈ جوکہ شہر کا ریڈ زون تصور کیا جاتا ہے، پر واقع پاکستانی خفیہ اداروں آئی آیس آئی اور ایم آئی کے دفاتر پر چار بم حملے […]