آواران میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ جبری لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت عاقل ولد بشیر کے نام سے ہوا ہے جو آواران کے علاقے تیرتیج کا ریائشی ہے، پاکستانی فورسز […]
کوئٹہ میں ایگل فورس کو ایک دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس نے سریاب روڈ پر دھماکے کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع نے ٹی بی پی کو بتایا کہ دھماکے میں موٹر سائیکل سوار ایگل فورس کے اہلکار جب وہ کھانا کھانے کیلئے جارہے تھے تو ان پر دھماکا […]
کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کے جانب سے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے فائرنگ کرکے چرواہے کو زخمی کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق زخمی چرواہے کی شناخت شبیر ولد کریم بخش کے نام سے ہواہے جو کہ جت کولواہ کا رہائشی ہے ۔ مزکورہ چرواہے کو […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے گْوادر،ترقی دعوے اور حقیقت کی عنوان سے گوادر پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔جس کی صدارت چئیرمین بی ایس او بالاچ قادر نے کی جبکہ مہمان خاص بی این پی کے مرکزی جوائینٹ سیکریٹری نزیر بلوچ تھے۔سیمنار کے پہلے حصے میں گْوادر […]
شال بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ شال کے نواحی علاقے شعبان سے گرفتار قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش پر قابض پاکستانی فوج کسی طرح کی پیش رفت دکھانے میں ناکام ہوچکی ہے۔ لہٰذا ایک ہفتے کی دی ہوئی مہلت […]
گوادر کے علاقے کنٹانی کے علاقے دشت ندی کے قریب ایک شخص کی نعش برامد ،اطلاعات کیمطابق نعش کے قریب موٹر سائیکل بھی ملی ہے نعش کی شناخت دشت بگدر کے رہائشی عبدالحکیم کے نام سے ہوا ہے، تاہم موت کا سبب معلوم نہیں ہوسکا ہے،مزید تفتیش پولیس کر رہی […]
بلو چ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر جاری بیان میں اعلان کیاہے کہ بی وائی سی کی جانب سے بلوچ نسل کشی کے خلاف 28 جولائی کو گوادر میں ایک راجی مُچی کا انعقاد کیا جارہاہے۔ آج سے راجی مُچی کے […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج صبح بولان میں قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے مارگٹ کے علاقے میں پاکستان فوج کو سیکورٹی فراہم کرنے […]
آواران کے علاقے مشکے میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ ۔ اطلاعات کے مطابق مشکے کے علاقے بنڈکی میں قائم پاکستانی فورسز چوکی کو نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر جدید بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے نشانہ بنایا ہے، حملہ ایک گھنٹے سے […]
مسعود پزشکیان ایران کے صدر منتخب، ایرانی میڈیا کے مطابق مسعود پزشکیان نے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل رجعت پسند سعید جلیلی ایک کروڑ 35 لاکھ ووٹ حاصل کرسکے۔ ایران کی وزارت داخلہ نے مسعود پزشکیان کی کامیابی […]