پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بلوچ عسکریت پسندوں کے حملوں میں فورسز کے 18 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ آئی ایس پی آر کے دعوے کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں سکیورٹی فورسز […]

حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز ہاتھوں  جبری  لاپتہ دو بھائیوں جنید حمید یاسر حمید، چاکر بگٹی، اور نوروز اسلام  کے لواحقین نے اپنے  پیاروں کی عدم بازیابی کے خلاف بھوانی کے مقام پر کراچی ،شال ،گوادر  مرکزی شاہراہ کو دوسرے روز بھی  ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد نے اپنے جاری کردہ پالیسی بیان میں تنظیم کے ساتھیوں اور بلوچ نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت عالمی سیاست ٹیکنالوجی کے سطح پر تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہی ہے۔ ریاستیں ٹیکنالوجی کے میدان میں پالیسی سازی سے لیکر کاؤنٹر انسرجنسی کی […]

بلوچستان کے ضلع قلات میں بلوچ لبریشن آرمی کے حملے میں پاکستانی فورسز کے 17 اہلکاروں کے ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ گذشتہ شب قلات کے تحصیل منگچر میں بی ایل اے کے سرمچاروں نے مرکزی شاہراہ کو دو مقامات پر بند کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی۔ جبکہ رات گئے […]

قلات (مانیٹرنگڈیسک) قلات کے مختلف علاقوں میں مسلح کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، بی ایل اے کے سرمچاروں ساتھ جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک درجنوں اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔ ادھر قلات کے علاقے خزینہ سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شاہرہ پر سرمچاروں کی جانب سے چیکنگ کے دوران […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پسنی چنگ چی رکشہ چلانے والے نوجوان کو قتل کر دیا گیا ، نعش جڈی ہور سے برآمد ، پولیس کے مطابق طلا ولد سفر سکنہ پراھگ محلہ وارڈ نمبر 7 پسنی کو گزشتہ شب جڈی ہور کے مقام پر نامعلوم افراد نے قتل کرکے […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلات حملوں میں سرمچاروں نے اہداف کے مطابق اہم پیش رفت حاصل کی ہے۔ منگوچر فوجی کیمپ کا آدھے سے زیادہ حصہ اس وقت سرمچاروں کے قبضے میں ہے، قبضے کے دوران سرمچاروں […]

اطلاعات کے مطابق قلات شہر میں اس وقت مسلح افراد کی بڑی تعداد موجود ہے جبکہ کواک کراس، شیخری کراس، خزینہ، سمیت متعدد مقامات پر مسلح افراد نے ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے ہیں۔ جبکہ منگوچر میں فوجی کیمپ پر بھی چاروں اطراف سے مسلح افراد نے […]

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات میں سینکڑوں کی تعداد میں مسلح افراد کی  شہر میں داخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بتایا جارہاہے کہ مختلف مقامات پر کراچی شال  شاہراہ پر ناکہ بندی کی گئی ہے۔ جبکہ ادھر قلات کے علاقے منگوچر میں بھی مرکزی فوجی چھاونی پر بڑے پیمانے […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ  بی ایل ایف  کے ترجمان  میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کولواہ میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا جس‌ کے نتیجے میں دشمن کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی  ہوا۔ انھوں نے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ