بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے المرگ کے قریب سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق ہلاک افراد کی شناخت سعد ساسولی اور احمد محمد حسنی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کلی کاریز سور میں عید الفطر کی چاند رات ایک واقعہ پیش آیا، جہاں اہل خانہ کے مطابق فرنٹیئر کور (ایف سی) کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ […]
کوئٹہ میں عیدالفطر کے پہلے روز جبری گمشدگیوں کے خلاف مختلف تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جاری مہم کے سلسلے میں بی وائی سی کے زیر اہتمام ایک ریلی نکالی گئی، جبکہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) نے بھی اپنی روایت برقرار […]
بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ بلوچ اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، جبکہ قابض قوت دانشوروں کو دبانے کی کوشش میں ہے تاکہ بلوچ قوم کی فکری بنیاد کو کمزور کیا جا سکے۔ اسی دوران اربوں روپے […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کی، جس کے باعث عبداللہ موقع پر ہی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 19 مارچ 2026 کو مستونگ کے علاقے شیخ واصل کے مقام پر کوئٹہ-تفتان روڈ پر ناکہ بندی کی۔ یہ کارروائی رات گئے تک جاری رہی، جس کے دوران شاہراہ پر ٹریفک کی […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی کی صورتحال کشیدہ ہونے کی اطلاعات ہیں، جہاں مسلح افراد کی کارروائیوں اور دھماکوں کے نتیجے میں جانی نقصانات کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوراب میں مسلح افراد نے ایک کسٹم پوسٹ پر قبضہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
بارکھان ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے علاقے بارکھان سے آمدہ اطلاعات کے مطابق بارکھان سے پاکستانی فورسز نے چار افراد کو 20 فروری کی شب کو اغوا کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ جن کی شناخت غلام فرید ولد حاجی رمضان ،خالد ولد سردار […]
پنجگور،قلعہ سیفالله( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجگور اور قلعہ عبداللہ فائرنگ کے واقعات میں دو افراد قتل ،ڈیرہ مراد جمالی ڈاکووں نے مسافروں کو لوٹ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجگورکے علا قے تسپ ہائی سکول کے قریب گاڑی میں سوار مسلح افرادکی فائرنگ سے محمد رفیق نامی شخص ھلاک ہو گیا […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )جبری لاپتہ افراد شہیدا کے بھوک ہڑتال کیمپ کو 5738دن ہوگئے ۔اظہار یکجہتی کرنے والوں میں وکلاء برادری ایڈوکیٹ عمران میروانی ایڈوکیٹ صدام بلوچ کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وی بی ایم پی کے وائس چیرمین ماماقدیر بلوچ نے کہا کہ ڈیڑہ بگٹی میں اس […]