تربت (نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت پریس کلب میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ عطاء اللہ ولد نور بخش ساکن شاہی تمپ اور یاسر حمید ساکن بہمن کی بہنوں نے، سماجی سرگرم کارکن کامریڈ وسیم سفر اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
قلات (مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات منگچر اور آس پاس کے علاقوں میں پاکستانی فورسز کا یکم فروری سے محاصرہ جاری ہے ۔ علاقہ میں زمینی فوج کے علاوہ فضا میں گن شپ ہیلی کاپٹروں اور جیٹ طیاروں سمیت ڈرونز کی پروازیں مسلسل جاری ہیں ۔ بتایا جارہاہے کہ گزشتہ روز […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران گرلز شاپنگ بازار سے پاکستانی خفیہ اداروں نے ایک نوجوان مبارک سیاہ پاد کو جبراً حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔ ذرائع نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہےکہ خفیہ اداروں نے خاران گرلز بازار میں آکردرزی مبارک سیاپاد کو اس وقت اغواء کیا […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے کہاہے کہ تنظیم کی جانب جاری بلوچستان کتاب کاروان کے کتب میلوں پر پولیس و ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مسلسل ہراساں کرنا بدستور جاری ہے۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے شہر حب میں کتب میلہ لگانے کے لئے ضلعی انتظامیہ و […]
پنجگور ( پریس ریلیز ) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ این ڈی پی پنجگور زون کی تشکیل کیلئے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، اجلاس کے مہمان خاص مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی معراج شاد بلوچ تھے۔ اجلاس میں پارٹی آئین و منشور سمیت تنظیمی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم پرامن اور دنیا کی طویل ترین احتجاجی کیمپ کو شال پریس کلب کے سامنے 5719 مکمل ہوگئے۔ جبری لاپتہ اسامہ پندرانی کے بھائی خلیل الرحمن اور حبیب الرحمن قلات سے آکر احتجاجی […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے آج کیچ کے علاقے ہیرونک میں سی پیک روٹ پر قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہاہےکہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مورخہ تین فروری بروز پیر بوقت صبح دس بجے کیچ کے علاقے ہیرونک میں سی پیک روڈ پر ریاستی فورسز کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، ایک فوجی گاڑی حملے کی زد میں آئی […]
پنجگور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے مین سٹی چتکان تارا فیس میں نامعلوم مُسلح گاڑی سوار نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان تارا فیس نامعلوم مُسلح جمنی ماڈل گاڑی سوار افراد نے فائرنگ کرکے ایک […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او شال زون کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بولان میڈیکل کالج کی انتظامیہ کی جانب سے فرسٹ ایئر کے طلبہ سے ایک ہی تعلیمی سال میں دو مرتبہ ہاسٹل فیس وصول کرنے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ […]
