شال میں دستی بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق شال کے علاقے گوالمنڈی چوک کے قریب دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے ہیں، زرائع کے مطابق نامعلوم افراد دستی بم بھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، دھماکے میں دو افراد […]
شال جیری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5542 دن ہو گئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں پی ٹی ایم کے کارکنان شمس ہوتک خان اور دیگر نے کیمپ اگر اظہار یکجہتی کی ۔ دوسری جانب وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیر مین […]
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی شال زون کا آرگنائزنگ باڈی اجلاس بمقام شال منعقد ہوا جس میں مہمان خاص پارٹی کے مرکزی آرگنائزر شاہ زیب بلوچ ایڈوکیٹ جبکہ اعزازی مہمان مرکزی ڈپٹی آرگنائزر سلمان بلوچ اور مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی ممبر غنی بلوچ تھے۔ اجلاس میں مرکزی سرکیولر، تنظیمی امور، عالمی و علاقائی […]
شال آواران بیدی سے جبری گمشدگی کانشانہ بننے والے ڈاکٹر عبدالحی کی ہمشیرہ نے بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے کیمپ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ میرے بھائی ڈاکٹر عبدالحی ولد حاجی محمد اسلم ساکن آواران بیدی کو یکم جون 2024 کو سیکورٹی فورسز نے دوران ڈیوٹی […]
سوراب میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام جلسے کا انعقاد کیا گیا ، ہزاروں افراد کی شرکت سوراب پہنچنے پر بی وائے سی کی قیادت اور کارکنان کا شاندار استقبال کیا گیا، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے تحت جلسہ عام سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ شاجی صبغت اللہ ، و […]
یہ 2008ء نومبر کی 12 تاریخ تھی اور شام کے 5 بج رہے تھے اور میں کراچی صدر میں پاسپورٹ آفس کے پاس ایک گلی میں ہوٹل الریان کے تیسرے فلور پر کمرہ نمبر 212 میں ٹھہرا ہوا تھا – اتنے میں میرے کمرے پر دستک ہوئی ، میں نے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے کولواہ میں قابض پاکستانی فوج کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنا کر سات اہلکاروں کو ہلاک کیا جبکہ تین اہلکاروں کو زخمی کرنے کے علاوہ سر ویلینس ڈرون طیارے کو […]
خضدار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق بلوچ راجی مچی کا کاروان کچھ دیر بعد سوروب پہنچے گا۔ دوپہر دو بجے سوراب میں بلوچ راجی مُچی شہدا کی یاد میں راجی سوغندی دیوان منعقد ہوگا۔
ضلع کیچ کے علاقے زامران، لد میں نامعلوم افراد نے عسکری تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو کاروائی میں تباہ کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ لد میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کے قریب کھڑی عسکری تعمیراتی کمپنی کے ٹریکٹر کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔ علاوہ ازیں […]
بلوچستان ضلع مستونگ میں پاکستانی فوجی میجر کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ بتایا جارہاہے کہ میجر کا گھر مستونگ میجر چوک پر واقع فوجی کیمپ کے نزدیک ہی واقع ہے ۔ تاہم کسی قسم کے جانی مالی نقصانات کی […]
