قلعہ عبداللہ گلستان بازار کے قریب فائرنگ سے ایک شخص حق نواز آغا ولد محمود آغا موقع پر ھلاک ہوگیا ۔فائرنگ کے بعد لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کر دی […]

شال پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں سرکاری ملازم ظہیر احمد کے اہل خانہ نے شال پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ظہیر احمد بلوچ کی بازیابی کے لیے احتجاجی ریلی کے دوران گزشتہ دنوں 20کے قریب مظاہرین کو حراست میں لیا گیا جن میں […]

بلوچستان ضلع خاران میں ایک تعمیراتی کمپنی کی سائٹ پر نامعلوم مسلح افراد نےحملہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج دوپہر ایک بجے کے قریب خاران کے علاقے سرگردان میں سی پیک روڈ پر مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کی سائٹ پر حملہ کرکے وہاں موجود تمام بھاری مشینریز ،ڈوزرز،لوڈرز،ڈمپرز […]

بلوچستان کے ضلع بولان اور مستونگ میں جمعرات کی الصبح سے پاکستانی فوج کی بڑے پیمانے پر فوج کشی جاری رہی ، جس میں گن شپ ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے تھے۔ علاقائی ذرائع کے مطانق آج صبح پاکستان فوج نے مستونگ کے علاقوں مرو، ریشی، گیشک، شیشار اور گردنواح […]

مکران بارڈر جو پہلے سے کاؤنٹر محدود پیمانے لمیٹیشن ٹوکن لسٹنگ سسٹم نے غریب مزدوروں کا ستیاناس کردیا ہے ۔ روز نئی مزدور کش پالیسی غیر قانونی قانون سازی ریاستی مقتدرہ قوتوں بلوچ مزدوروں کیخلاف جاری ہے ۔ پہلے ہفتے میں صرف اتوار کو چھٹی بارڈر بند ہوتا تھا پھر […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کی 5553 دن ہوگئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او پجار کے چیئرمین بوھیر بلوچ سمیت دیگر اور مرد خواتین نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے ربی کے مقام پر اوچ پاور پلانٹ جانے والے 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو بی […]

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بروز منگل 20 اگست کو قلات کے علاقے گزگ کے نوائی علاقہ جھکری میں تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں مذکوزہ  استحصالی […]

کیچ کے علاقے بلیدہ میں مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی پر حملہ کرکے وہاں موجود گاڑیاں اور سامان کو نزر آتش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح نو بجے کے قریب مسلح افراد نے بلیدہ میں سوراپی کے مقام پرایک تعمیراتی کمپنی کی سائٹ پر حملہ کرکے وہاں موجود […]

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ خضدار وڈھ میں واقع لسبیلہ یونیورسٹی کی سب کیمپس جو آئے روز مسائل کی گڑھ بن چکی ہے جہاں گزشتہ کئی عرصے سے اساتذہ و طالبعلم سراپا احتجاج ہوکر بہت ہی جائز اور سادی مطالبات کررہے ہیں، […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ