خاران جنگل کلی رحمت اللہ سے گزشتہ ہفتے کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی ہاتھوں جبری لاپتہ امین اللہ،ارشاد احمد اور داؤد بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائے سی کا خاران ریڈ زون مسنگ پرسن چوک پر احتجاجی دھرنے کا سلسلہ آج چوتھے روز […]

شال میں آغاخالد شاہ کے ساتھ فائرنگ میں زخمی ہونے والا شخص بھی ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شال کے علاقے کلی جیو میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی کے رہنما آغا خالد شاہ اور انکے ساتھی زخمی ہوگئے تھے۔ […]

ہرنائی بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 12 ستمبر 2024 کی رات 4 بجے ہرنائی کے علاقے علی خان تل کے مقام پر پاکستانی فضائیہ نے ڈرون سرویلینس کی مدد سے جیٹ طیاروں سے بی ایل اے کے سرمچاروں پر […]

قومی شاہراہ بلا کر کے مبینہ قبضہ مافیا اور حملہ آوروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ قبضہ مافیا پولیس کی سرپرستی میں ہماری جدی پشتی زمینیں ہتھیا نا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حب شہر کے قریب بھوانی کے متعدد دیہاتوں کے افراد جن میں خواتین اور بچے […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آج صبح پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے سگے بھائیوں صابر نور اور عابد کے اہلخانہ نے احتجاجاًسی پیک روڈ کو پنجگور کے علاقے سرادک زم زم ہوٹل کے مقام پر دھرنا دے کر بلاک کردیا۔ روڑ پر دھرنا کی وجہ سے کراچی پنجگور […]

خضدار تحصیل وڈھ کے علاقہ ٹک میں فائرنگ ایک شخص ھلاک ایک زخمی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ کے علاقہ ٹک میں پرانی دشمنی کے بناپر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے حاجی نور احمد شاہزئی مینگل نامی شخص کو ھلاک اور دوسرے کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔ ھلاک […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور چتکان تار آفس میں ایک گھر پر پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے چھاپہ مار کر دو سگے بھائیوں صابر نور اور عابد نور پسران نور محمد کو غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ فورسز نے الصبح […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نیدرلینڈز چیپٹر کے زیر احتمام ایمسٹرڈیم میں شہید ڈاکٹر منان بلوچ یونٹ میں ایک اسٹڈی سرکل منعقد ہوا، جس کی صدارت مہیم عبدالرحیم بلوچ نے کی۔ نشست کا آغاز بلوچستان کے شہداء کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی سے ہوا۔ اس موقع پر […]

کراچی: ظہور شاہ ہاشمی ریفرنس لاٸبریری میں ملیر ایکسپریس وے کی زد میں، ملیر کے دیہات زرعی زمینوں کی تباہی اور آلودگی پھیلانےکے جیسے مسائل پر پروگرام کا انعقاد کیاگیا ۔ مقررین کے تقاریر اور تجاویز کی روشنی میں قرارداد پاس کیا گیاکہ ملیر قاٸد آباد پل پر بننے والے […]

یمن : اسرائیل نے لبنان کے بعد جنگ کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے اب یمن پر بھی حملے شروع کردئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے یمن میں حدیدہ بندرگاہ پر ایک پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ حملے اسرائیل پر حوثیوں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ