تربت( مانیٹرنگ ڈیسک )آل بارڈر ٹریڈ یونین کی جانب سے ڈی بلوچ شاہراہ پر دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ آل بارڈر ٹریڈ نمائندگان نے یہ دھرنا پاک ایران بارڈر کی ہفتے میں تین دن بندش اور ایرانی تیل کی اندرون بلوچستان میں ترسیل پر، بندش کے خلاف دی […]

نوشکی ( پ ر ) 10 سال سے جبری لاپتہ طالب علم نصیب اللہ بادینی کی ہمشیرہ مہ پارہ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ میرے بھائی نصیب اللہ ولد حاجی شوکت کو 25 نومبر 2014 کو چاغی اسٹاپ نوشکی سے میرے والد کی دوکان سے جبری گمشدگی […]

مستونگ ،تربت ،مچھ ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے مچھ، تربت اور مستونگ میں قابض پاکستانی فوج کو تین مختلف حملوں میں نشانہ بنایا اور نام نہاد ڈیتھ اسکواڈ کے ایک کارندے کو ہلاک کرنے سمیت بی ایل اے کے زیرحراست ملٹری انٹیلجی جنس کے ایک آلہ […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے اطلاعات کے مطابق آج صبح پاکستانی سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے آسکانی بازار میں ایک گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے وفا منظور بلوچ اور مہیم جان بلوچ نامی دو نوجوانوں کو حراست میں […]

ڈیرہ بگٹی ( پ ر ) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے آج مغرب کے وقت بلوچ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سغاری میں پاکستانی فوج کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا اور پھر قافلے […]

چین نہ صرف اقتصادی غلبہ چاہتا ہے بلکہ ایک اہم سمندری راستے پر بھی کنٹرول چاہتا ہے۔ جنیوا ( پریس ریلیز ) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 57ویں اجلاس کے دوران ایک ضمنی تقریب سے خطاب […]

لاہور ، نوشکی ( نامہ نگار ،پ ر ) بلوچ یکجہتی کمیٹی نوشکی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوشکی سے تعلق رکھنے والے طالب علم شمریز بلوچ ولد ماسٹر فرید بلوچ سپیریئر یونیورسٹی میں قانون (Law)کے چوتھے سیمسٹر کے طالب علم ، جبکہ دیدگ بلوچ ولد […]

کیچ ( پ ر ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شام پانچ بجے تمپ کے علاقے گومازی میں پاکستانی فوج کے دستوں پر اس وقت گھات لگا کر شدید حملہ کیا جب فوجی اہلکار […]

خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک)کے علاقے زہری مشک میں گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا جس میں بیٹا ھلاک باپ شدید زخمی ہوگیا ۔ تازہ اطلاع کے مطابق جمعرات کو ضلع خضدار کی تحصیل زہری کے علاقے نور گامہ مشک روڈ پر ایک گاڑی میں نصب آئی ای ڈی بم پھٹ گیا […]

شال پریس کلب کے قریب فائرنگ ایک شخص ہاں بھی ہو گئے تفصیلات کے مطابق کوئٹ پریس کلب کے قریب عباسی ہوئل کے سامنے فائرنگ ایک شخص ھلاک ہو گیا ۔ نعش کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا مزید تحقیقات پولیں کر رہی ہے ۔ اس طرح شال کے علاقے موسی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ