شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب دکی میں قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے دکی شہر میں قائم قابض پاکستانی فوج […]
چاغی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی زون کی جانب سے بلوچ قوم پر ہونے والے مظالم، بلوچ نسل کشی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف نوکنڈی میں شہید حمید چوک سے بازار تک ایک احتجاجی ریلی نکالی گئ۔ جس میں کثیر تعداد میں نوکنڈی کے عوام نے شرکت […]
شال ( نامہ نگاراں ،مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل , ایم پی اے جہانزیب مینگل، اختر حسین لانگو، شفیع مینگل اور دیگر پارٹی کارکنوں پر درج ایف آئی آر اور گرفتاریوں کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی کال پر […]
شال ( پریس ریلیز ) جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5621 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں نال گریشہ سے بی این پی مینگل کے ساجدی بلوچ، سراج ساجدی اور دیگر نے شرکت کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ قومی آزادی، انسانی وقار کی سربلندی، اور خطے میں پاکستانی دہشتگردی کے خلاف بلوچ قومی شہداء نے جو قربانیاں دی ہیں وہ تاریخ کے سنہرے الفاظ میں یاد رکھے جائیں گے۔ انہوں […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے انتیس اکتوبر کی رات گیارہ بج کر پچاس منٹ پر ہیرونک میں پہاڑی پر قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی کو نشانہ بنایا، حملے میں راکٹ […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ تربت سے پاکستانی فورسز نے 9 موسیقاروں کو اغواء کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتی رات نو بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے کیچ کلچر سینٹر پر چھاپہ مارکر استاد عارف مزار سمیت سینٹر کے پورے عملہ کو گرفتار کرلیا۔ علاقائی ذرائع […]
پنجگور ائیرپورٹ روڈ پر نصب شہید نواب اکبر خان بگٹی کے مجسمہ کو ایک بار پر سرکاری کارندوں نے توڑدیا ۔ آپ کو علم ہے اس سے پہلے پنجگور میں موجود نواب اکبر خان بگٹی چوک پر نصب اونٹ پر رکھے مجسمے کو سرکاری کارندوں نے اکھاڑ کر چرالیاتھا۔ نواب […]
مشکے کالار کا فدا کسی یونیورسٹی سے فارغ طالب علم نہیں تھے، وہ مشکے گجر کے پرائمری اور ہائی سکول سے فارغ ایک معمولی سا جوان تھا، وطن کا عاشق اور محمد جان کا بیٹھا تھا، فدا بلوچ جس کا شعور بی ایس او آزاد کے سرکلوں سے رونما ہوئی، […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ ہیرونک اور دکی میں مسلح افراد نے حملہ کرکے پاکستانی فورسز کی چوکیوں کو نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات 12 بجے کے قریب مسلح افراد نے ہیرونک میں پہاڑی پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو بھاری […]
