شال (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے ضلع خضدار ، ضلع کیچ تربت اور ضلع گوادر میں تمام مبائل نیٹ ورک کے انٹرنیٹ ڈیٹا بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں اس سلسلے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ ضلع پنجگور میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے اکتوبر 2024 کی اپنی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں مزید اضافے کو اجاگر کیا گیا ہے۔ پانک کے اکتوبر رپورٹ میں 110 […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے دس نومبر کی رات آٹھ بجے زرین جنگل نوشکی میں قائم دشمن پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ حملے میں دشمن فوج کے […]
بولان( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع بولان میں نامعلوم افراد نےپولیس اسٹیشن کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد پولیس اسٹیشن مچھ کو آج رات اس وقت دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جب پولیس اہلکار باہر کھڑے تھے۔ تاہم نقصانات کے حوالے سے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ میں قابض پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے ملٹری انٹیلجنس (ایم آئی) کے مخبر و آلہ کار دشتی خان کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ انہوں […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے دس نومبر بروز اتوار دوپہر تین بجے خاران کے علاقے جلال زئی اور سرگردان میں سی پیک لنک روڈ پر تعمیراتی کاموں میں مصروف کمپنی کے دو مختلف […]
کچھی ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ،نامہ نگار ) کچھی کے علاقے بھاگ میں جلال خان روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مقامی رہنمااسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر بھاگ محمد اکبر بلوچ ھلاک ہوگیا۔ تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ مقتول محمد اکبر بلوچ نیشنل […]
آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع آواران گیشکور کے علاقہ ھور میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز پر حملہ کرکے ان کے اسلحہ و فوجی سامان چھین کر لے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کم از کم دس بندوق ان سے چھین لیا ہے ۔ […]
کبھی سوچتا ہوں کاش موت کا کوئی وجود نہ ہوتا موت نہ ہوتی آج ہم اپنی آنے والی نسلوں کو دیکھ پاتے ہم دیکھ پاتے کہ وہ ہمیں کن الفاظوں میں پکارتے ہیں؟ ہم دیکھ پاتے ہم ان سے کیسے کلام کرتے ہیں ؟جو ہمارے دادا پر دادے تھے لیکن […]
شال ( پ ر ) جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو آج 5633 دن ہوگئے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے آرگنائزر ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ دوسری جانب وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماماقدیر بلوچ […]