پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آل رخشان مکران ٹریڈ الائینس کے مرکزی ترجمان کے اعلان مطابق بلوچستان میں بارڈر کے بندش اور تین دن کی چھٹی سمیت تیل کی اندرون بلوچستان ترسیل پر پابندی کے خلاف کل بمورخہ 18/11/2024 کو شٹرڈاون ہڑتال کی جائے گی ۔ دوسری جانب بارڈر بچاؤ […]
بسیمہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان میں بارڈرز کے بندش تیل کے کاروبار پر سختی کے وجہ بسیمہ میں سینکڑوں تیل بردار گاڑیاں چار دنوں سے پھنس گئے ہیں ہوٹلوں پہ کھڑے سینکڑوں گاڑی مالکان اور ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ کلغلی چیک پوسٹ پہ لائن نہ ملنے کی وجہ سے ہم […]
شال (مانیٹرنگڈیسک) مسلم باغ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ، لواحقین کا نعش سڑ ک پر رکھ کر احتجاج ، پولیس حکام کے مطابق اتوار کو مسلم باغ کے علاقے مہاجر اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےعبدالواحد محرابزئی نامی شخص ھلاک ہوگیا ۔ فائرنگ کے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع بولان میں تیسرے اور ضلع قلات میں دوسرے روز بھی پاکستان فورسز کی فوج کشی جاری، ہیلی کاپٹروں کی مسلسل گشت جاری ، تربت ہوشاب میں فورسز پر بم حملہ متعدد اہلکار ھلاک اور زخمی ہونے کا خدشہ ۔ تفصیلات کے مطابق […]
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں فورسز پر حملے کی ذمہداری قبول کرتے ہیں ،یہ بیان بلوچ لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ 14 نومبر رات سات بجکر بیس منٹ […]
جھل مگسی کے علاقہ میں دو فریقین کے درمیان شدید فائرنگ سے ایک خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جھل مگسی کے علاقہ یونین کونسل ہتھیاری کے گاوں گزکھڑ میں دوفریقین وزدانی اور کٹوہر میں شدید فائرنگ کے تبادلہ میں ایک خاتون کے علاوہ نظام […]
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کے رہائشی علاقہ نیو ٹاؤن میں واقع اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف ) کے دفتر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ، تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصانات بارے معلومات […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی قیادت میں وفد نے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر مشراصـغرخان اچکزئی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سنئیر نائب صدر و سنیٹر نواب ارباب عمر فاروق کاسی صوبائی ایڈیشنل جنرل […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارلحکومت شال میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کے ہاتھوں وین سے بچے کو اتار کر اغوا کرنیکا معاملہ ،کوئٹہ ‘ صرافہ ایسوسی ایشن کے تاجروں کی ہڑتال ، لیاقت بازار ‘ عبدالستا روڈ سمیت شہر بھر میں صرافہ مارکیٹیں مکمل بند ریا ۔ […]
ہمارے بہترین لوگوں کی قربانیاں ہماری بقا اور زندگی کا باعث ہیں ۔ تحریک کے لیے قربانیاں دینے والے ہمیشہ زندہ رہیں گے۔جس طرح کہا جاتا ہے کہ اگر سقراط زہر نہیں پیتا تو مرجاتا اسی طرح شہداء نے بھی ناگزیر قربانی کے ذریعے تاریخ میں خود کو امر کردیا […]