مستونگ ، دینگرڈ واقع جانبحق لیویز اہلکاروں کے لواحقین نے کہا کہ سانحہ مستونگ حکومت کی ناکامی اور فرید رئیسانی جیسے دہشتگروں کی پشت ‏پنائی سے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں ، انہوں کہا جب دہشتگروں کو حکومتی پشت پنائی حاصل ہو تو لازمی ایسے واقعات ‏ہوتے رہتے ہیں۔ ‏‎ […]

کیچ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع کیچ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ اعلاعات کے مطابق آج صبح آٹھ بجے مسلح افراد نے کیچ کے علاقہ زامران بانبولو میں قائم پاکستانی فورسز کو چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ بتایا […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت شال بروری پولیس تھانے کے عملے نے ثنا اللہ نامی پولیس اہلکار کے نجی جیل پر چھاپہ مار کر چار نوجوانوں کو بازیاب کرالیا۔ چھاپے کے دوران نجی سیل میں موجود تین ملزمان بھی گرفتار ہوئے جن سے اسلحہ بھی برآمد کیا […]

آواران ( نامہ نگار ) ضلع آواران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج شام چار بجے کے قریب آواران کے علاقے تیرتیج میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ بتایا […]

شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سکریٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے شوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم نومبر 2024 کو مستونگ میں اسکول جانے والے متعدد معصوم بچوں اور بچیوں کو ایک بم دھماکہ میں قتل و […]

آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے میڈیا سیل آشوب نے جھاؤ نونڈرہ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی 24 منٹ کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے۔ ویڈیو کے آغاز میں بھاری اور جدید ہتھیاروں سے لیس بی ایل ایف کے جھنڈے تھامے ہوئے سرمچاروں کو جاتے ہوئے […]

کیچ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ ضلع کیچ کے تحصیل مند کے علاقہ مہیر کے مقامی بلوچوں کو انکے گھروں سے بیدخل کرنا قابل مذمت ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ مسلح افواج بالخصوص ایف سی کی جانب سے علاقہ […]

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار ) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کے طلباء نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏بلوچستان ایک پسماندہ صوبہ ہونے کے ساتھ تعلیمی بحران کا بھی شکار ہے، جہاں تعلیمی اداروں کا معیار اپنی بدترین شکل اختیار کرچکا ہے۔ […]

لسبیلہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان حب چوکی سے اطلاعات کے مطابق 22 اکتوبر کی شب پاکستانی فورسز نے حب شہر کے الہ آباد ٹاؤن میں ایک گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے ظفر گشگوری نامی شخص کو اغوا کرکے لے گئے ، جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ بتایا جارہاہے […]

شال ( پ ر ) جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو آج 5624 دن ہو گئے ہیں ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں کیچ سے بی این پی مینگل کے رہنماؤں شے ریاض بلوچ، سلال اکرم، شے محراب جبکہ خاران سے سیاسی اور سماجی کارکنان محمد رحیم بلوچ، […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ