گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان مکران ڈویژن گزشتہ تین دن سے تاریکی میں ڈوب گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی سپلائی 3 دن سے معطل ہے مکران کے تینوں اضلاع گوادر، کیچ اور پنجگور تاریکی میں ڈوب گئے ہیں ۔ کیسکو ذرائع کے مطابق […]
راجن پور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع راجنپور کوہ سلیمان تمن گورچانی ماڑی کی رہائشی والدین اپنی بچی کی جان بچانے کیلے اسے کسی قریبی ہسپتال لے جارہے ہیں ،جہاں علاقہ میں صحت کی دیہی مرکز صحت اور سڑک نہ ہونے کی وجہ سے اسے پیدل لے جانے کی کوشش […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے 3 نومبر بروز اتوار آواران کے علاقے کولواہ میں مرہ شم اور کنیچی کے درمیان عبدو محلے کے مقام پر قابض پاکستانی فوج پر گھات لگا کر جدید ہتھیاروں […]
شال ( نامہ نگار ، مانیٹرنگ ڈیسک) لاپتہ اللہ رکھیا سمالانی بلوچ کی والدہ اور اہل خانہ نے شال میں 5626دنوں سے جاری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے جاری کیمپ آکر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ یہ بات بلوچستان کے ہر ایک فرد کی علم میں ہے کہ گزشتہ دو […]
بلوچستان میں کاؤنٹرانسرجنسی کے تحت فوجی تھینک نے تعلیمی اداروں کو قبضہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چونکہ اسکولوں اور کالجز کے نسبت جامعات کو طلباء کی زہنی نشونماء کا مرکز سمجھا جاتا ہے اسی لیے فوجی تھینک ٹینک نے بلوچستان کے تمام جامعات باالخصوص جامعہ تُربَت اور جامعہ گْوادر […]
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات لہڑی قبیلہ کے بااثر سرکاری میر نے رسول بخش ولد خان جان لہڑی نامی نوجوان کو قلات سے اغوا کرواکر رات بھر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چھوڑدیا ۔ متاثرہ خاندان نے اپیل کی ہے قلات انتظامیہ اس غریب انسان پر بیہمانہ تشدد […]
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کھڈ کوچہ کے شاہوانی قبیلہ کلی عبدالغفار کھڈکوچہ کے معززین نے جاری بیان میں نوجوان دولھے شاہ نواز شاہوانی ولد آدم خان شاہوانی کی پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ان کی شادی کی رات حراست میں لیکر لاپتہ کرنے کی مذمت کی ہے ۔ انھوں […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ،خ ن ) شال بلوچستان میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پاکستانی فوج اور ایف سی کی مزید تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ محکمہ داخلہ کے اعلامیہ مطابق شال پاکستانی آرمی کے 31 یونٹس اور ایف سی کے 107 ونگز ایک سال کیلئے تعینات رہیں […]
کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچستان ضلع کیچ مند زون بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہمند کے علاقے مھیر میں گزشتہ چار روز سے ریاستی جبر اور قبضہ گیریت کے خلاف لواحقین کا دھرنا جاری ہے. انھوں نے کہاہے کہ دھرنے میں بیٹھے لواحقین کا […]
پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں گزشتہ رات دو گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دونوں گروہوں کے درمیان تصادم گذشتہ شب ایک بجے کے قریب ہوا تھا فریقین نے ایک دوسرے پر […]
